: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جنوری (یواین آئی) دہلی ویمن کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کو راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کرنے کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بھی ارکان پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا کو
دوبارہ راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا اے اے پی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی نے جمعہ کو محترمہ مالیوال، مسٹر سنگھ اور مسٹر گپتا کو دہلی سے راجیہ سبھا بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔