the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی لوگوں کو عالمی وبا کووڈ -19 کے تئيں سستی نہ برتنے کی تاکید کرتے رہتے ہیں ،لیکن عام آدمی پارٹی نے جمعرات کے روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ (عام آدمی پارٹی) پر ان کا (مودی کا) ایک ویڈیو شیئر کرکے یہ طنز کیا ہے کہ ' ماسک پہنیں، مودی جی کی طرح نہ بنیں'۔
پارٹی نے آج یہ ویڈیو جاری کیا ہے جس میں مسٹر مودی بغیر ماسک پہنے



ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں وہ ایک ہینڈی کرافٹ اسٹال کے قریب سے گزر رہے ہیں اور اس پر فروخت کیے جانے والے ماسک خریدنے کے لیے دوکاندار ان سے درخواست کرتا ہے ، لیکن وہ انکار کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس ویڈیو کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اے اے پی نے انگریزی میں لکھا ہے کہ "ویئر اے ماسک، ڈو نوٹ بی لائک مودی جی" یعنی "ماسک پہنیں، مودی جی کی طرح مت بنیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.