the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 10 جنوری(یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے الزام لگایا کہ عام لوگ کے تئیں انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہے اس لئے بجٹ پر ’’جامع غوروفکر‘ میں بھی عام آدمی کے بجائے وہ اپنے قریبی صنعت کار دوستوں کو ہی اہمیت دیتے ہیں۔
مسٹر راہل گاندھی نے جمعہ کو ٹوئٹ کیا ’’مودی کےبجٹ کے سلسلے میں ’جامع رائے شماری‘ بھی ان کے قریبی صنعت کار دوستوں کے لئے ریزرو



ہے۔ہمارےکسانوں، طالبعلموں، نوجوانوں، خواتین، حکومت اور پبلک شعبوں کے ملازمین، چھوٹے کاروباریوں اور متوسط زمرے کے ٹیکس دہندہ کے تئیں ان کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
مودی حکومت کو سوٹ بوٹ کی حکومت قرار دیتےہوئے انہوں نے اس ٹوئٹ کے ساتھ اہم صنعت کاروں کے ساتھ کھینچوائی گئی مسٹر مودی کی دو تصویر پوسٹ کی ہے۔ انہوںنے کہا کہ جو صنعت کار ان تصویروں میں مسٹر مودی کے ساتھ موجود ہیں وہ ان کے قریبی ہیں اور انہیں سے وہ رائے شماری کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.