the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے تمام سب رجسٹرار دفاتر میں آدھار پر مبنی ای سائن ( ڈیجیٹل دستخط ) نظام متعارف کرانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ 
انہوں نے کہا کہ



اس نئے نظام کے ذریعہ رجسٹریشن کا عمل صرف 15 منٹ میں مکمل کیا جا سکے گا۔ 
انہوں نے یہ بات کل سکریٹریٹ میں اسٹامپس اینڈ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے انسپکٹر جنرل، جیوتی بدھا پر کاش کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس کے دوران کہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.