the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ایران 8 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے، تاہم ایران نے واضح کیا ہے کہ یہ جنگ کے خاتمے کا اعلان نہیں ہے۔ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے جنگ بندی کے اعلان کے بعد اپنے



بیان میں کہا کہ "یہ جنگ کے اختتام کی علامت نہیں، ہماری انگلیاں اب بھی ٹریگر پر ہیں، اگر کسی بھی جانب سے جارحیت ہوئی تو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔” ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے تمام فوجی یونٹس کو فوری طور پر فائر بندی پر عمل کرنے کی ہدایت بھی دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.