: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور/20اگست(ایجنسی) پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان کے حلف برداری تقریب میں شامل ہوئے کرکٹر سدھو نے نہ صرف تقریب میں حصہ لیا بلکہ وہاں جوتے کی شاپنگ بھی کی، وہ
اسلام آباد کے taxali-gate ٹکسالی گیٹ میں خود کے لیے اور خاندان کے لیے تللے والے اسپیشل جوتے خریدتے ہوئے دیکھے گئے، دوکان میں سدھو کی موجودگی سے آس پاس کافی لوگ انکی ایک جھلک کے لیے جمع ہوگئے.