: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5ڈسمبر(ایجنسی) مشہور 2 جی گھوٹالہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت آئندہ 21 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ اس معاملہ میں سابق وزیر مواصلات اے راجا اور دراوڑ منیتر كشگم (ڈی ایم کے) کے ممبر پارلیمنٹ کنی موجھی سمیت
کئی ہائی پروفائل صنعت کار ملزم ہیں۔
شکایت کنندہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنيم سوامی نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ عدالت نے معاملہ کی مختصر سماعت کے بعد فیصلہ سنایا کہ وہ اس معاملہ میں 21 دسمبر کو صبح ساڑھے دس بجے فیصلہ سنائے گی۔