the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد15ستمبر(یواین آئی) دل کی پیوند کاری کے لئے گرین چینل شہر حیدرآبادکے علاقہ ملک پیٹ میں واقع پرائیویٹ اسپتال سے علاقہ پنجہ گٹہ میں واقع دوسرے پرائیویٹ اسپتال تک کیاگیا۔
شدید سڑک



حادثہ میں زخمی ہونے والے شخص جس کو بعد ازاں ذہنی مردہ قراردیاگیا تھا کا دل اس کے ارکان خاندان کی اجازت سے نکال کر دوسرے اسپتال سے پہنچایاگیا۔
یہ دل ضرورت مند شخص کو پیوند کاری کے ذریعہ لگایاجائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.