: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
زمبابوے،16اگسٹ (ایجنسی) افریقہ کی ایک ماڈل نے زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کی بیوی گریس موگابے پر مارپیٹ کا الزام لگایا ہے. ماڈل کا نام Gabriella Engels اینجلس ہے. 20 سال کی ماڈل نے الزام
لگایا کہ گریس نے جوہانسبرگ کے ایک ہوٹل میں اسے جان سے مارنے کی کوشش کی. پولیس نے 52 سال کی موگابے کے خلاف کیس درج کر لیا ہے.
گریس موگابے کو منگل کو عدالت میں پیش ہونا تھا، لیکن کسی وجہ سے وہ کورٹ نہیں پہنچی. فی الحال پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے.