the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
دیار بکیر،ترکی،4اکتوبر(رائٹر)جنوب-مشرقی ترکی میں ایران کی سرحد کے نزدیک بدھ کی صبح کرد باغیوں کے ذریعہ فوج کی ایک گاڑی میں کئے گئے بم دھماکے کی زد میں آنے سے چار جوان مارے گئے اور چار زخمی ہوگئے۔
ہکاری صوبے



کے گورنر کے دفترسے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ یکسے کووا ضلع میں ہوئے اس حملے کے پیچھے کردستان ورکرس پارٹی(پی کےکے) کے باغیوں کا ہاتھ ہے۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دھماکے والی جگہ پر بڑی تعداد میں بختر بند گاڑیاں بھیجی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.