: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مصر کے بحیرہ احمر کے ایک تفریحی مقام پر ایک 10 فٹ لمبی شارک کو لوگوں نے 23 سالہ روسی سیاح کو مارنے کے بعد پیٹ پیٹ کر
مار ڈالا۔ شارک کو مارنے والے لوگوں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی آن لائن منظر عام پر آچکی ہیں۔ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ شارک کو دھات کے کھمبے یا چھڑی سے مارتے ہیں۔