the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
Displaying 1 - 30 of 21523 total results
آندھراپردیش کے وزیراعلی نائیڈو نے جی ایس ٹی اصلاحات کا خیر مقدم کیا

آندھراپردیش کے وزیراعلی نائیڈو نے جی ایس ٹی اصلاحات کا خیر مقدم کیا

وجئے واڑہ 4 ستمبر (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اصلاحات کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسٹر ...

جی ایس ٹی میں تعلیم اور اسٹیشنری کے سامان پر چھوٹ

جی ایس ٹی میں تعلیم اور اسٹیشنری کے سامان پر چھوٹ

نئی دہلی ، 4 ستمبر (یو این آئی) تعلیم ایک بنیادی انسانی حق ہے اور کسی بھی ملک کی ترقی کا ستون ہے جب حکومتیں تعلیمی نظام کو سہل ، سستا اور عام فہم بنات...

سپریم کورٹ نے تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نہ ہونے کا از خود نوٹس لیا

سپریم کورٹ نے تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نہ ہونے کا از خود نوٹس لیا

نئی دہلی ، 4 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پولیس حراست میں ہوئی اموات کے واقعات کے پیش نظر جمعرات کو از خود نوٹس لیا جسٹس و کرم ناتھ اور جسٹس سندیپ...

جی ایس ٹی پر حکومت کا قدم درست ہے، پیچیدگیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے: کھڑگے

جی ایس ٹی پر حکومت کا قدم درست ہے، پیچیدگیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے: کھڑگے

نئی دہلی، 4 ستمبر (یو این آئی) کا نگریس کے صدر ملکار جن کھر گے نے گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اصلاحات کی حکومت کی پہل کو درست قرار دیا لیکن کہ...

جی ایس ٹی: متوسط گھرانوں کے لئے دیوالی سے قبل مودی حکومت کا بڑا تحفہ

جی ایس ٹی: متوسط گھرانوں کے لئے دیوالی سے قبل مودی حکومت کا بڑا تحفہ

نئی دہلی ، 4 ستمبر (یو این آئی) مودی ہے تو ممکن ہے اس بات کو حقیقت کا روپ دیتے ہوئے اس بار ہندوستان کے متوسط گھرانوں میں دیوالی کی خوشیوں نے پہلے ہی د...

حیدر آباد میٹروریل نے ایک مشکل صورتحال میں قیمتی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا

حیدر آباد میٹروریل نے ایک مشکل صورتحال میں قیمتی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا

حیدر آباد 3 ستمبر (یو این آئی) حیدر آباد میٹرو ریل نے ایک مشکل صورتحال میں قیمتی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ایل بی نگر کے کا مینینی اسپتال سے دل ...

حیدر آباد میں گنیش و سرجن، آرٹی سی کی خصوصی بسیں چلائی جائیں گی

حیدر آباد میں گنیش و سرجن، آرٹی سی کی خصوصی بسیں چلائی جائیں گی

حیدر آباد 3 ستمبر (یو این آئی) حیدر آباد میں گنیش و سر جن کے موقع پر زبردست ہجوم کے پیش نظر آر ٹی سی نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ستمبر کو ہونے والے و سر...

بھوٹان کے جی کھنیو اور وزیر اعظم ٹو بگے راجگیر میں شاہی مندر کی تقریب کے لیے ہندوستان کے دورے پر

بھوٹان کے جی کھنیو اور وزیر اعظم ٹو بگے راجگیر میں شاہی مندر کی تقریب کے لیے ہندوستان کے دورے پر

نئی دہلی 03 ستمبر (یو این آئی) بھوٹان کے جی کھنپو ، چیف ایبٹ ٹرولکو جگے چو ڈرا اور بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیر نگ تو بگے بدھ کو چار روزہ سرکاری دورے ...

ہندوستان کو یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے میں جرمنی کی حمایت کی توقع

ہندوستان کو یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے میں جرمنی کی حمایت کی توقع

نئی دہلی 3 ستمبر (یو این آئی) آزاد تجارتی معاہدے پر امریکہ کے ساتھ جاری کشمکش کے درمیان ہندوستان نے یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے لیے جرمن...

سندھیا کے بیان پر سپر یہ شرینیت کا جوابی حملہ

سندھیا کے بیان پر سپر یہ شرینیت کا جوابی حملہ

نئی دہلی، 3 ستمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر جیو تیر ادتیہ سندھیا کے کانگریس کو کریکٹر لیس پارٹی کہنے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، کانگریس ترجمان سپر یہ ...

وزیر اعظم سیمیکان انڈیا پہنچے، مائیکرون کے اسٹال پر میڈ ان انڈیا چپ کا مشاہدہ کیا

وزیر اعظم سیمیکان انڈیا پہنچے، مائیکرون کے اسٹال پر میڈ ان انڈیا چپ کا مشاہدہ کیا

نئی دہلی، 3 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اچانک دوار کا میں یشو بھومی پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے سیمیکان انڈیا 2025 کے دوسرے دن مختلف ک...

تنخواہ نہیں، کام نہیں: تلنگانہ ماڈل اسکولوں کے عملے نے 8 ستمبر کے بعد غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر جائیں گے

تنخواہ نہیں، کام نہیں: تلنگانہ ماڈل اسکولوں کے عملے نے 8 ستمبر کے بعد غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر جائیں گے

حیدرآباد،2 ستمبر(ذرائع) تلنگانہ ماڈل اسکولس کے سینکڑوں آؤٹ سورسنگ ملازمین نے منگل کو یہاں ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کے سامنے اپنی تنخواہوں کی عدم ...

دہلی فسادات کیس: عمر خالد اور شرجیل امام کو رہا نہیں کیا جائے گا، ہائی کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا

دہلی فسادات کیس: عمر خالد اور شرجیل امام کو رہا نہیں کیا جائے گا، ہائی کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا

دہلی،٢ستمبر(ذرائع) شمال مشرقی دہلی میں سال 2020 میں ہوئے فسادات کی سازش سے متعلق معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے عمر خالد او...

حیدرآباد میں گنیش جلوس  سے پہلے  مساجد کو کپڑے سے ڈھک دیا گیا

حیدرآباد میں گنیش جلوس سے پہلے مساجد کو کپڑے سے ڈھک دیا گیا

حیدرآباد،2 ستمبر(ذرائع) حیدرآباد میں گنیش جلوس 2025 سے قبل شہر میں جلوس کے راستوں پر موجود مساجد کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے کپڑے سے ڈھک...

کمشنر پولیس حیدرآباد نے گنیش و سرجن کے انتظامات کا جائزہ لیا

کمشنر پولیس حیدرآباد نے گنیش و سرجن کے انتظامات کا جائزہ لیا

حیدر آباد 2 ستمبر (یو این آئی) کمشنر پولیس حیدر آباد سی وی آنند نے آج ویسٹ زون ڈی سی پی آفس میں اجلاس منعقد کرتے ہوئے 6 ستمبر کو منعقد ہونے والے گنیش ...

کویتا کے بیانات کے ذریعہ چندر شیکھر راو خاندان نے ایک نیا ڈرامہ شروع کیا: مہیش کمار گوڑ

کویتا کے بیانات کے ذریعہ چندر شیکھر راو خاندان نے ایک نیا ڈرامہ شروع کیا: مہیش کمار گوڑ

حیدر آباد 2 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ورکن کو نسل مہیش کمار گوڑ نے سابق وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کے خاندان اور کالیشورم پراجیکٹ ...

حیدر آباد کے آئی ٹی کوریڈور میں آنے والے دنوں میں 275 نئی الیکٹرک بسیں شامل کی جائیں گی

حیدر آباد کے آئی ٹی کوریڈور میں آنے والے دنوں میں 275 نئی الیکٹرک بسیں شامل کی جائیں گی

حیدر آباد 2 ستمبر (یو این آئی) حیدرآباد کے آئی ٹی کوریڈور میں عوامی ٹرانسپورٹ سہولیات کو مزید مستحکم کیا جا رہا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپور...

روس کا کسی پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: پوتن

روس کا کسی پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: پوتن

بیجنگ ، 2 ستمبر (یو این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ روس کا کسی پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ چین کے درالحکومت بیجنگ میں روسی صدر...

صحت کے شعبے میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے منصوبے: پنارائی

صحت کے شعبے میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے منصوبے: پنارائی

ترواننت پورم ، 2 ستمبر (یو این آئی) کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی و جین نے کہا کہ ریاست کے صحت سے متعلق خدمات کے شعبے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آئی ہی...

ڈاکٹر دیپک مثل متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے نئے سفیر مقرر

ڈاکٹر دیپک مثل متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے نئے سفیر مقرر

نئی دہلی، 02 ستمبر (یو این آئی) انڈین فارن سروس کے افسر ڈاکٹر دیپک متل کو متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے وزارت خارجہ نے منگ...

مودی پر نازیبا کارٹون، سپریم کورٹ نے معافی مانگنے پر ملزم کو پیشگی ضمانت دے دی

مودی پر نازیبا کارٹون، سپریم کورٹ نے معافی مانگنے پر ملزم کو پیشگی ضمانت دے دی

نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو اندور کے رہائشی ہیمنت مالویہ کی پیشگی ضمانت کی درخواست کو منظور کر لیا، جس پر وزیر اعظم نریندر مو...

سنگا پور کے وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر، دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کا امکان

سنگا پور کے وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر، دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کا امکان

نئی دہلی ، 2 ستمبر (یو این آئی) سنگا پور کے وزیر اعظم لارنس وونگ تین روزہ سرکاری دورے پر منگل کی شام یہاں پہنچ رہے ہیں اس دوران وہ وزیر اعظم نریندر مو...

ووٹر لسٹ میں میرا نام دو جگہوں پر درج ہونے کے لیے الیکشن کمیشن ذمہ دار : پون کھیڑا

ووٹر لسٹ میں میرا نام دو جگہوں پر درج ہونے کے لیے الیکشن کمیشن ذمہ دار : پون کھیڑا

نئی دہلی ، 02 اگست (یو این آئی) کا نگریس لیڈر پون کھیڑانے کہا ہے کہ ووٹر لسٹ میں اگر ان کا نام دو جگہوں پر درج ہے تو یہ الیکشن کمیشن کی غلطی ہے اور کم...

ہمارا سیمی کنڈکٹر کاسفر تاخیر سے شروع ہوا، لیکن اب کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی : مودی

ہمارا سیمی کنڈکٹر کاسفر تاخیر سے شروع ہوا، لیکن اب کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی : مودی

نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ اگرچہ سیمی کنڈکٹر مینو فیکچرنگ میں ہندوستان کا سفر تاخیر سے شروع ہوا ہے ، لیکن ...

ٹرمپ کا دعوی ہندوستان نے درآمداتی ڈیوٹی کو نہ ہونے کے برابر کم کرنے کی پیشکش کی

ٹرمپ کا دعوی ہندوستان نے درآمداتی ڈیوٹی کو نہ ہونے کے برابر کم کرنے کی پیشکش کی

واشنگٹن، یکم ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو دعویٰ کیا کہ ہندوستان نے امریکی مصنوعات پر درآمداتی محصول کو نہ ہونے کے برابر کرنے کی...

محمد بن سلمان کا فلسطینی اتھارٹی کے نائب صدر سے فلسطین کی پیش رفت پر تبادلۂ خیال

محمد بن سلمان کا فلسطینی اتھارٹی کے نائب صدر سے فلسطین کی پیش رفت پر تبادلۂ خیال

ریاض، یکم ستمبر (یو این آئی) سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کے روز ر فلسطینی نی اتھارٹی اتھارٹی کے ک...

گلوبل گورنس انیشیٹو کی تجویز پیش کرتے ہیں: چینی صدر شی جن پنگ

گلوبل گورنس انیشیٹو کی تجویز پیش کرتے ہیں: چینی صدر شی جن پنگ

تیانجن یکم ستمبر (یو این آئی) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ نئے خطرات اور چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے اس کے لیے گلوبل گورنس انیشیٹو کی تجویز پیش کرتے...

ووٹ چوری کا اب تک کا انکشاف ایٹم بم ہے ، اگلا انکشاف ہائیڈور جن ہم ہو گا، شکریہ بہار: راہل

ووٹ چوری کا اب تک کا انکشاف ایٹم بم ہے ، اگلا انکشاف ہائیڈور جن ہم ہو گا، شکریہ بہار: راہل

پٹنہ ، یکم ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج کہا کہ ووٹ چوری کا اب تک کا انکشاف ایٹم ہم تھا، اب...

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ ، کم از کم 812 افراد جاں بحق، 2700 سے زائد زخمی

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ ، کم از کم 812 افراد جاں بحق، 2700 سے زائد زخمی

کابل، یکم ستمبر (یو این آئی) افغانستان میں رات گئے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 812 افراد جاں بحق اور 2700 سے زائد زخمی ہو گئے، صرف صوبہ کنڑ می...

حیدر آباد: عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے بہاو میں کمی

حیدر آباد: عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے بہاو میں کمی

حیدر آباد یکم ستمبر (یو این آئی) ایک ہفتہ کے وقفہ کے بعد حیدر آباد کے دو اہم ذخائر آب عثمان سا گر اور حمایت ساگر کے بہاو میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے با...

Displaying 1 - 30 of 21523 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.