the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ایلورو، 15 دسمبر (یو این آئی) آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے جنگاریڈی گوڈیم میں بدھ کو ایک خوفناک سڑک حادثے میں اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آر ٹی سی) کی بس جالورو نالے میں گرنے سے نو مسافروں کی موت ہو گئی اور نو



دیگر زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ اشوا پیٹ سے جنگاریڈی گوڈیم جا رہی بس میں 40 سے زیادہ مسافر سوار تھے۔

پولیس کے مطابق بس ریلنگ سے ٹکرانے کے بعد پل سے 30 فٹ کی بلندی سے نالے میں جاگری جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.