the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
Displaying 2551 - 2580 of 21598 total results
دھرمیندر دہلی کے نئے چیف سکریٹری مقرر

دھرمیندر دہلی کے نئے چیف سکریٹری مقرر

نئی دہلی، 31 اگست (یو این آئی) انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے 1989 بیچ کے افسر دھرمیندر کو دہلی کا نیا چیف سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو جاری ایک حکم می...

خواتین کے خلاف مظالم معاشرے کے لیے سنگین تشویش کا باعث : مودی

خواتین کے خلاف مظالم معاشرے کے لیے سنگین تشویش کا باعث : مودی

نئی دہلی، 31 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو خواتین کے خلاف جرائم کے معاملات میں جلد انصاف کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ خواتین کے...

ریلوے غریب اور متوسط ​​طبقے کے لیے خوشگوار سفر کی ضمانت بنے گی: مودی

ریلوے غریب اور متوسط ​​طبقے کے لیے خوشگوار سفر کی ضمانت بنے گی: مودی

چنئی، 31 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ہندوستانی ریلوے غریبوں اور متوسط ​​طبقے سمیت سبھی کے لیے خوشگوار سفر کی ضمانت دینے ...

ایربس بیلوگا، کی حیدرآباد کے ہوائی اڈے پرآمد

ایربس بیلوگا، کی حیدرآباد کے ہوائی اڈے پرآمد

حیدرآباد،30 اگسٹ (ذرائع) دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیاروں میں سے ایک ایئر بس بیلوگا جمعہ کے اوائل میں حیدرآباد کے راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے&nb...

ملک کے موجودہ حالات میں اقلیتوں اور مسلمانوں کو صبر و تحمل اور تدبر کے ذریعے نفرت سے مقابلہ کرنے کی ضرورت : احمد بخاری

ملک کے موجودہ حالات میں اقلیتوں اور مسلمانوں کو صبر و تحمل اور تدبر کے ذریعے نفرت سے مقابلہ کرنے کی ضرورت : احمد بخاری

نئی دہلی،30اگست (یو این آئی)دہلی کی شاہی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج یہاں نماز جمعہ قبل عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس وقت انتہائ...

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر کو اپنی سلطنت سمجھتی ہے: محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر کو اپنی سلطنت سمجھتی ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر، 30 اگست (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز نیشنل کانفرنس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس ج...

فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا: عمران خان کا دعوی

فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا: عمران خان کا دعوی

اسلام آباد، 30 اگست (یو این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصا ف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہ...

چھترپتی شیواجی مہاراج صرف بادشاہ نہیں بلکہ پیارے دیوتا مانند: مودی

چھترپتی شیواجی مہاراج صرف بادشاہ نہیں بلکہ پیارے دیوتا مانند: مودی

شیواجی مجسمہ منہدم حادثہ پر وزیر اعظم نے مانگی معافیپالگھر (مہاراشٹرا) ، 30 اگست (یو این آئی) سندھو درگ ضلع سے مالوان کے راجکوٹ قلعہ میں چھترپتی شیواج...

جے پی سی نے وقف (ترمیمی) بل کے معاملے پر عوام سے تجاویز طلب کیں

جے پی سی نے وقف (ترمیمی) بل کے معاملے پر عوام سے تجاویز طلب کیں

نئی دہلی، 30 اگست ( یو این آئی ) وقف (ترمیمی) بل 2024 کے سلسلے میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی ) نے عام لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس بل کے بار...

ظلم اور ناانصافی کیخلاف جنگ کسی ایک فرد کی لڑائی نہیں: عمر عبداللہ

ظلم اور ناانصافی کیخلاف جنگ کسی ایک فرد کی لڑائی نہیں: عمر عبداللہ

سری نگر30 اگست(یو این آئی)نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمر عبداللہ نے جمعے کے روز کہا کہ جموں وکشمیر کیساتھ جو ظلم اور ناانصافی گذشتہ برسوں کے دوران کی گ...

پاکستان نے مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سر براہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی

پاکستان نے مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سر براہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی

اسلام آباد ، 29 اگست (یو این آئی) پاکستان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سر براہی ا...

ملک کی دوسری ایٹمی آبدوزار یگھاٹ بحریہ کے بیڑے میں شامل

ملک کی دوسری ایٹمی آبدوزار یگھاٹ بحریہ کے بیڑے میں شامل

نئی دہلی ، 29 اگست (یو این آئی) ارینت کلاس کی دوسری جوہری آبدوز آئی این ایس اریگھاٹ جمعرات کو وشاکھا پٹنم میں بحریہ کے بیڑے میں شامل ہو گئی، جس سے بحر...

واٹس اپ گروپ کے ذریعہ ممتا بنرجی کے گھر پر حملہ کرنے کیلئے اکسانے کے الزام میں پانچ افراد گرفتار

واٹس اپ گروپ کے ذریعہ ممتا بنرجی کے گھر پر حملہ کرنے کیلئے اکسانے کے الزام میں پانچ افراد گرفتار

کلکتہ 29اگست (یواین آئی) کالی گھاٹ میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے گھر پر حملہ کرنے اور واٹس ایپ گروپ کھول کر اشتعال پھیلانے کے الزام میں بانسدرونی تھان...

شیوراج نے

شیوراج نے 'ماتری ون' شروع کی

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے جمعرات کو قومی راجدھانی دہلی میں ایک ایکڑ ’’ ماتر و...

بی آر ایس ایم ایل سی کویتا نے والد کے سی آر سے کی ملاقات

بی آر ایس ایم ایل سی کویتا نے والد کے سی آر سے کی ملاقات

حیدرآباد، 29 اگست(ذرائع) بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کی ایم ایل سی کے کویتا، جو دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں پانچ ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد جیل سے با...

تلنگانہ : نا گر جناسا گر پراجکٹ کے 20 دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑا گیا

تلنگانہ : نا گر جناسا گر پراجکٹ کے 20 دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑا گیا

حیدر آباد 29 اگست (یو این آئی) بالائی علاقوں میں ہوئی شدید بارش اور پانی کے شدید بہاو کے سبب تلنگانہ کے ناگر جناسا گر پراجکٹ کے 20 دروازے کھولتے ہوئے ...

الائنس کی ضرورت کشمیر سے زیادہ جموں کو تھی: عمر عبداللہ

الائنس کی ضرورت کشمیر سے زیادہ جموں کو تھی: عمر عبداللہ

سری نگر، 29 اگست (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان الائنس کی ضر...

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں کے دوران تین ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں کے دوران تین ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

سری نگر، 29 اگست (یو این آئی) فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مژھل اور ٹنگڈار سیکٹروں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرسیکورٹی فورسز کی...

جمہوریت میں طاقت کا سرچشمہ لوگ ہوتے ہیں: سید الطاف بخاری

جمہوریت میں طاقت کا سرچشمہ لوگ ہوتے ہیں: سید الطاف بخاری

سری نگر، 29 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے جموں و کشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں رائے دہندگان کو اپنے حق...

خواتین کے لیے شی باکس پورٹل کا آغاز

خواتین کے لیے شی باکس پورٹل کا آغاز

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزارت نے نئے شی باکس پورٹل کا آغاز کیا ہے، جو کام کی جگہ پر خواتین کو جنسی طور پر ہرا...

اقلیتوں اور مسلمانوں کو بی جے پی کو روکنے کی بجائے اس کے ساتھ چلنا چاہئے : نقوی

اقلیتوں اور مسلمانوں کو بی جے پی کو روکنے کی بجائے اس کے ساتھ چلنا چاہئے : نقوی

لکھنؤ، 29 اگست (یو این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ اقلیتوں، خاص طور پر مسل...

جن طاقتوں نے ملک میں نفرت کی دیواریں کھڑی کیں وہ جموں وکشمیر کو بھی اسی سمت میں لے جانا چاہتے ہیں :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جن طاقتوں نے ملک میں نفرت کی دیواریں کھڑی کیں وہ جموں وکشمیر کو بھی اسی سمت میں لے جانا چاہتے ہیں :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر29 اگست(یو این آئی)نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام کو اس وقت بدترین، شاطر اور ابن الوقت سیاسی...

فارن سروس افسران کو ملک کی ثقافت کو فخر کے ساتھ آگے بڑھانا چاہیے: مودی

فارن سروس افسران کو ملک کی ثقافت کو فخر کے ساتھ آگے بڑھانا چاہیے: مودی

نئی دہلی، 29 اگست ( یو این آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے فارن سروس کے افسران سے کہا ہے کہ وہ ملک کی ثقافت کو فخر کے ساتھ آگے بڑھائیں اور نوآبادیاتی ذ...

ہائی ویز پر سیٹلائٹ پر مبنی نیا ٹول سسٹم جلد شروع کیا جائے گا: نتن گڈکری

ہائی ویز پر سیٹلائٹ پر مبنی نیا ٹول سسٹم جلد شروع کیا جائے گا: نتن گڈکری

نئی دہلی، 28 اگست، (ذرائع) مرکزی وزیر نتن گڈکری نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ ہندوستانی شاہراہوں پر سیٹلائٹ پر مبنی ٹول سسٹم متعارف کرایا جائے گا جس سے ٹر...

وائی ​​ایس آر سی پی کو ایک اور جھٹکا ،ایم ایل سی پوتھولا سنیتا نے پارٹی چھوڑی

وائی ​​ایس آر سی پی کو ایک اور جھٹکا ،ایم ایل سی پوتھولا سنیتا نے پارٹی چھوڑی

امراوتی، 28 اگست(ذرائع) آندھرا پردیش میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی (وائی ایس آر سی پی) کو ایک اور جھٹکا لگا، پارٹی کی ایم ایل سی پوتھولا سنیتا نے چہار...

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی ختم کر دی

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی ختم کر دی

ڈھا کہ 28 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک کی مرکزی اسلامی جماعت اور اس سے منسلک گروپوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسل...

بنگال حکومت عصمت دری کے لیے سزائے موت کے التزام والا بل پاس کرے گی: ممتا

بنگال حکومت عصمت دری کے لیے سزائے موت کے التزام والا بل پاس کرے گی: ممتا

کولکاتہ، 28 اگست (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو کہا کہ ان کی حکومت جلد ہی اسمبلی کا اجلاس بلائے گی اور عصمت دری کرنے والو...

غریبوں کے کھاتے بند کرکے حکومت نے عوام کی دولت کو لوٹ کا ذریعہ بنادیا: کھڑگے

غریبوں کے کھاتے بند کرکے حکومت نے عوام کی دولت کو لوٹ کا ذریعہ بنادیا: کھڑگے

نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ جن اسکیموں کو حکومت کامیابی قرار دے رہی ہے وہ کانگریس حکومت کے دوران بنی تھی...

تلنگانہ : حید را ادارہ کی سر گرمیوں کی توسیع ، بی جے پی کا مطالبہ

تلنگانہ : حید را ادارہ کی سر گرمیوں کی توسیع ، بی جے پی کا مطالبہ

حیدر آباد 28 اگست (یو این آئی) تالابوں اور جھیلوں کے ایف ٹی ایل علاقوں و بفر زون کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ان پر تعمیر کردہ غیر مجاز عمارتوں کو برخواست کرن...

بنگال میں بی جے پی کے بند سے معمولات زندگی جزوی طور پر متاثر

بنگال میں بی جے پی کے بند سے معمولات زندگی جزوی طور پر متاثر

کولکاتہ، 28 اگست (یو این آئی) مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے بدھ کو بلایا گیا ریاست گیر بند آج صبح 6 بجے سے شروع ہوا، جس سے ...

Displaying 2551 - 2580 of 21598 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.