: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6نومبر(یو این آئی) دہلی حکومت نے دیوالی کے موقع پر اپنے 80ہزار ملازمین کو سات سات ہزار روپے بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو اس کا علان کرتے ہوئے کہا کہ دہلی حکومت تمام گروپ بی غیر گزیٹیڈ اور گروپ سی کے ملازمین کو
دیوالی پر سات سات ہزار روپے بونس دیگی انہوں نے کہاکہ اس سے تہوار وں پر ان کے گھروں میں خوشیاں دوگنی ہو جائیں گی انہوں نے سبھی کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا’’ دہلی حکومت میں کام کرنے والے تمام ملازمین ہمارا پریوار ہیں اور آج میں ان کے لئے ایک خوشخبری لے کر آیا ہوں۔