the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 30مئی(یواین آئی) ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے وزیراعظم اور ان کی حکومت سے 8سوالات کئے جو ان کے ایسے وعدوں سے متعلق ہیں جو کبھی پورے نہیں ہوئے۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم کویتا نے ان سے پوچھا کہ خواتین کو مساوی حق دینے کیلئے ان کو ریزرویشن کی فراہمی کے سلسلہ میں بل



کہاں ہے؟ملک کی جی ڈی پی تیزی سے گررہی ہے،جس جی ڈی پی میں اضافہ ہوا ہے وہ گیاس(جی)،ڈیزل(ڈی) اور پٹرول(پی) ہے۔
اس اضافہ سے وصول ہونے والی رقم کو کہاں صرف کیاجارہا ہے؟تلنگانہ سے امتیازی سلوک کا کب خاتمہ کیاجائے گا؟ہماری ریاست کو واجب الادا7000کروڑروپئے کی رقم بی جے پی کی حکومت کب دے گی؟افراط زراپنی ریکارڈ اونچائی پر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.