: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 26 ڈسمبر (ذرائع) تلنگانہ میں منگل کے روز آٹھ نئے کوویڈ مثبت واقعات کی اطلاع ملی ہے، یہاں جاری کوویڈ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق، فعال انفیکشن کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں
میں حکام نے 1333 ٹیسٹ کیے اور چار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ منگل کو رپورٹ ہونے والے تمام آٹھ نئے کوویڈ انفیکشن حیدرآباد سے تھے۔ بلیٹن میں مزید کہا گیا کہ 30 مریضوں کے نمونوں کے کوویڈ ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار ہے۔