: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حکام نے بتایا کہ ایک چھوٹا طیارہ جس میں آٹھ افراد سوار تھے پیر کو کولمبیا کے دوسرے سب سے بڑے شہر میڈیلن کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں
سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ طیارے نے مبینہ طور پر بیلن روزیلز کے علاقے میں کم از کم ایک گھر کو نشانہ بنایا تھا۔ طیارے نے صبح اولیا ہیریرا ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی اور حادثے سے قبل انجن میں خرابی کی اطلاع دی تھی۔