the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بگوٹا، 18 جنوری (ایجنسی) کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کے جنوبی علاقے میں ایک پولس اکیڈمی کےباہر کار بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21ہوگئی ہے جبکہ 68 سے زیادہ کیڈٹ زخمی ہوگئے۔



start;">پولیس نے بیان جاری کرکے کہا،"دھماکہ میں سازش کرنے والوں سمیت ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 21 ہوگئی ہے۔" بگوٹا میں واقع پولیس اکاڈمی میں جمعرات کو دھماکہ خیز مواد سے بھری کار سے دھماکہ کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.