the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 19جون (یو این آئی) شرمک اسپیشل ٹرینوں میں اب تک تقریباً 62لاکھ مزدور اپنی آبائی ریاستوں کو واپس جاچکے ہیں اور سب سے زیادہ ٹرینیں بہار اور اترپردیش کے لئے چلائی



گئیں۔

ریلوے بورڈ کے چیرمین ونود کمار یادو نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ جمعہ تک مجموعی طورپر 4,535شرمک اسپیشل ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔
ان ٹرینوں میں 61لاکھ 80ہزار مزدور اپنی آبائی ریاستوں کو واپس جاچکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.