the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،8جولائی(یواین آئی) ملک میں کووڈ 19 کے بڑھتے قہر کے درمیان کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7.42 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 20،642 ہوچکی ہے۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 22،752 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7،42،417 ہوگئی ہے۔ اسی عرصہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 482 سے بڑھ کر 20،642 ہوگئی ہے۔ اس مدت کے دوران 16،883 مریض صحت مند ہوئے ہیں، جس سے شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4،56،831 ہوگئی ہے۔ ابھی ملک میں کورونا وائرس کے 2،64،944 فعال کیسز ہیں۔
ملک میں ریاست مہاراشٹر



کوروناوائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ہے جہاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5،134 کیسز رپورٹ ہوئے جس سے ریاست میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2،17،121 ہوگئی ہے۔ اسی عرصہ میں 224 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی کی تعداد 9،250 ہوچکی ہے۔ ریاست میں 1،18،558 افراد وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔
تامل ناڈوجووائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ملک بھر میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے ، متاثرین کی تعداد میں 3،616 کیسز کے اضافے کے ساتھ مجموعی تعداد 1،18،594 ہوگئی ہے اور اسی عرصہ میں 65 ہلاکتوں سے مرنے والوں کی تعداد 1636 ہوگئی ہے۔ ریاست میں 71،116 افراد کو علاج کے بعد مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔
جاری،یواین آئی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.