the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی،31 جنوری(ذرائع)  ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض عام آدمی پارٹی کے 7 ایم ایل نے جمعہ کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ دینے والوں میں جنک پوری سے دو بار کے ایم ایل اے راجیش رشی، کستوربا نگر کے ایم ایل اے مدن لال،



مہرولی ایم ایل اے نریش یادو، ترلوک پوری ایم ایل اے اور دلت لیڈر روہت کمار، پالم ایم ایل اے بھاونا گوڑ، بجواسن ایم ایل اے بھوپیندر سنگھ جون شامل ہیں۔ ان سبھی نے اپنے استعفے میں عام آدمی پارٹی اور اروند کیجریوال پر الزامات لگائے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.