the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد13جنوری(یواین آئی)حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال میں 69 ڈاکٹرس اور میڈیکل طلبہ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔
بتایا گیا ہے کہ عثمانیہ اسپتال میں گزشتہ تین دنوں سے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ



ہوا ہے جس سے ڈاکٹرس بھی اس عالمی موذی مرض سے متاثر ہو رہے ہیں۔
کورونا سے متاثر پائے جانے والوں میں 10 پوسٹ گریجویٹ طلبہ، 20 انڈر گریجویٹ میڈیکل طلبہ ایک اسوسی ایٹ پروفیسر، تین اسسٹنٹ پروفیسر اور 35 ہوزسرجنس شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.