: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن کے 636 نئے معاملے سامنے آئے ہیں مرکزی وزارت صحت نے پیر کو یہ اعداد و شمار
جاری کیے ہیں وزارت صحت کے مطابق کووڈ 19 کے معاملات میں معمولی کمی آئی ہے وزارت نے کہا کہ ہندوستان میں گزشتہ روز جو اعدادوشنار 841 نئے کیسز کا تھا وہ پیر کو 636 رہا۔