the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
Displaying 18961 - 18990 of 21543 total results
سکیورٹی دستوں نے شمالی کشمیر میں تلاشی مہم چلائی

سکیورٹی دستوں نے شمالی کشمیر میں تلاشی مہم چلائی

جموں و کشمیر کے باندی پورا میں سکیورٹی دستوں نے آج تلاشی مہم چلائی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راشٹریہ رائفلس اور ریاستی پولیس کی خصوصی مہم دستے کے جو...

اترپردیش میں 46 اسمبلی حلقوں میں اردو میں بھی چھپوائی جائے گی ووٹر فہرست

اترپردیش میں 46 اسمبلی حلقوں میں اردو میں بھی چھپوائی جائے گی ووٹر فہرست

یوپی کے چیف الیکشن افسر نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں ووٹر فہرست کو اردو میں چھپوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن اسمبلی حلقوں میں مسلمانوں کی اچھی خاصی تعدا...

 لوہڑی ، مکر سنکرانتی اور پونگل پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد

لوہڑی ، مکر سنکرانتی اور پونگل پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد

صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے لوہڑی اور مکر سنکرانتی اور پونگل کے تہواروں پرملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ لوہڑی ، ...

حج 2015 :سعودی عرب اور ایران میں پھر الزام تراشی شروع

حج 2015 :سعودی عرب اور ایران میں پھر الزام تراشی شروع

رواں سال کے سفر حج کے تعلق سے ایک بار پھر سعودی عرب اور ایران نے ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔سعودی عرب کی طرف سے جہاں ایک بیان میں ک...

 افغانستان میں بم دھماکے میں پانچ انسانی حقوق کارکنان ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے میں پانچ انسانی حقوق کارکنان ہلاک

(رائٹر)افغانستان کے جنوبی قندھار شہر میں ایک بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ انسانی حقوق کارکنان کی موت ہوگئی ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی وام نے ی...

روس اور ترکی شام میں جنگ بندی برقرار رکھنے پرمتفق

روس اور ترکی شام میں جنگ بندی برقرار رکھنے پرمتفق

روسی وزیر خارجہ سرگرئی لاورف اور ان کے ترک ہم منصب میفلوٹ کاؤسوگلو نے شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا مگر ساتھ ہی دہشت گرد گروپوں سے لڑتے رہ...

جرمنی کے سابق صدر رومان کا انتقال

جرمنی کے سابق صدر رومان کا انتقال

جرمنی کے سابق صدر رومان هورتسوگ کا منگل کی رات ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔وہ 82 سال کے تھے۔صدر يواكھم گاؤك نے آج یہ اطلاع دی۔...

امریکہ کے کیلی فورنیا، نیواڈہ میں سیلاب جیسی صورتحال

امریکہ کے کیلی فورنیا، نیواڈہ میں سیلاب جیسی صورتحال

امریکہ کے کیلی فورنیا اور نیواڈہ میں کل برفیلی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی اور پہاڑوں پر کئی فٹ برف جمع ہو...

اوباما اپنی الوداعی تقریر میں جذباتی ہوئے

اوباما اپنی الوداعی تقریر میں جذباتی ہوئے

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے آخری بار ییس وی کین کہتے ہوئے کل رات اپنی الوداعی تقریر میں شہریوں سے امریکہ کے اقدار کے تئیں کھڑے رہنے اور تعص...

دہلی حج ہاؤس کی تعمیر کے امکانات روشن، دارالحکومت دہلی کے شایان شان ہوگا دہلی کا حج ہاؤس۔عمران حسین

دہلی حج ہاؤس کی تعمیر کے امکانات روشن، دارالحکومت دہلی کے شایان شان ہوگا دہلی کا حج ہاؤس۔عمران حسین

دہلی میں نئے حج ہاؤس کی تعمیر سے متعلق حکومت دہلی کے وزیر خوراک و رسد، ماحولیات، جنگلات اور انتخابات جناب عمران حسین کے کانفرنس روم میں مورخہ10؍ج...

خراب موسم کی وجہ سے جاپان نے مصنوعی سیارہ کے لانچ سے گریزکیا

خراب موسم کی وجہ سے جاپان نے مصنوعی سیارہ کے لانچ سے گریزکیا

جاپان کی خلائی ایجنسی نے خراب موسم کی وجہ سے دنیا کے سب سے چھوٹے مصنوعی سیارہ کو خلا کی مدار میں نصب کرنے والے راکٹ کے لانچ کو کل ٹال دیا۔ جاپان ایر...

مودی بتائیں نوٹ بندي سے ملک کو کیا فائدہ ہوا:وپلو ٹھاکر

مودی بتائیں نوٹ بندي سے ملک کو کیا فائدہ ہوا:وپلو ٹھاکر

کانگریس کی سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن وپلو ٹھاکر نے نوٹ بندي کی وجہ سےغریبوں اور عام لوگوں کو ہو رہی تکلیفوں کے لیے براہ راست وزیر اعظم نریندر ...

چینی صدرپہلی بار عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں حصہ لیں گے

چینی صدرپہلی بار عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں حصہ لیں گے

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سوئٹزرلینڈ کے داووس میں منعقد ہونے والی عالمی اقتصادی فورم (ڈبليوای ایف) کے اجلاس میں پہلی بار حصہ لیں گے۔ڈبليودای ای...

گولڈن گلوب ایوارڈزمیں میرل اسٹریپ کی ڈونالڈ ٹرمپ پر شدید تنقید

گولڈن گلوب ایوارڈزمیں میرل اسٹریپ کی ڈونالڈ ٹرمپ پر شدید تنقید

اتوار کی شب فلمی دنیا کے اہم ایوارڈ گولڈن گلوب کی رنگا رنگ تقریب لاس اینجلس میں منعقد ہوئی، جس میں میوزیکل فلم لا لا لینڈ نے اکٹھے سات گولڈن گلوب ...

شام میں امریکی فوج کے حملے میں 25 دہشت گرد ہلاک

شام میں امریکی فوج کے حملے میں 25 دہشت گرد ہلاک

شام کے مشرقی دیرالزور صوبے میں امریکی فوج کے حملوں میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کم از کم 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں واقع سیرین...

امریکہ میں سال 2050 تک مسلمانوں کی آبادی ہو جائے گی دوگنی

امریکہ میں سال 2050 تک مسلمانوں کی آبادی ہو جائے گی دوگنی

امریکہ میں فی الحال مسلمانوں کی آبادی تقریباً تینتیس لاکھ ہے یعنی وہاں کی بتیس اعشاریہ دو کروڑ کی کل آبادی میں مسلمان تقریبا ایک فیصد ہیں۔ جبکہ ...

اپنے داماد کو سینئر مشیر بنائیں گے

اپنے داماد کو سینئر مشیر بنائیں گے

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے داماد جیریڈ كشنیر کو اپنا سینئر مشیر مقرر کریں گے۔35 سالہ كشنیر ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانكا کے شوہر ہیں۔ان کی شاد...

اکھلیش کی ملائم سے ملاقات نے سماجوادی پارٹی میں صلح کے امکانات میں اضافہ کیا

اکھلیش کی ملائم سے ملاقات نے سماجوادی پارٹی میں صلح کے امکانات میں اضافہ کیا

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ ملائم سنگھ یادو اور ان کے وزیر اعلی بیٹے اکھلیش یادو کی چل رہی ملاقات سے ایس پی میں جاری گھریلو اختلاف کے ختم ...

شمالی کوريا کے جوہری میزائل پروگرام کی اطلاعات جمع کر رہا ہے جاپان

شمالی کوريا کے جوہری میزائل پروگرام کی اطلاعات جمع کر رہا ہے جاپان

جاپان نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے جوہری میزائل سے منسلک اہم اطلاعات کو ہمیشہ ترجیح کی بنیاد پر جمع کر کے ان کا تجزیہ کرتا رہا ہے۔یہ اطلاعات جاپان...

پی اے سی میں مودی کو طلب کرنے کے مطالبہ کا امکان

پی اے سی میں مودی کو طلب کرنے کے مطالبہ کا امکان

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی میں نوٹوں کی منسوخی پر ریزرو بینک کے گورنر ارجت پٹیل کے جوابات سے مطمئن نہ هونے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو طلب کرنے...

370 کشمیری نوجوان پی ایس اے کے تحت جیلوں میں بند

370 کشمیری نوجوان پی ایس اے کے تحت جیلوں میں بند

جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ 370 کشمیری نوجوانوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت ریاست کی مختلف جیلوں میں مقید رکھا گیا ہ...

اپنی اہلیہ کے ٹرانسفر کے لئے شوہر نے ٹوئٹر پر مانگی مدد

اپنی اہلیہ کے ٹرانسفر کے لئے شوہر نے ٹوئٹر پر مانگی مدد

اپنی اہلیہ کے ٹرانسفر کے لئے شوہر نے ٹوئٹر پر مانگی مددعام طور پر وزیر خارجہ سشما سوراج بیرون ملک پھنسے ہوئے ہندوستانیوں یا ملک میں کوئی پریشانی ج...

نائیجیریا میں بوکو حرام کا فوجی کیمپ پر حملہ، پانچ فوجی ہلاک

نائیجیریا میں بوکو حرام کا فوجی کیمپ پر حملہ، پانچ فوجی ہلاک

نائیجیریا میں يوبے ریاست کے بوني ياڈي علاقے میں بوکو حرام کے دہشت گردوں نے فوج کے ایک کیمپ پر حملہ کر دیا جس میں نائجیریا کی فوج کے پانچ جوانوں کی...

موصل میں دریا دجلہ تک پہنچے عراقی فوجی

موصل میں دریا دجلہ تک پہنچے عراقی فوجی

عراق کے شمالی شہر موصل سے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گردوں کو باہر بھگانے کے مقصد سے عراق کی خصوصی فوج کے جوان آج پہلی بار دریائے دجلہ کے مشرق...

رابرٹ واڈرا کا مودی حکومت پر حملہ، بولے بینکوں کے ساتھ حکومت کا تال میل نہیں

رابرٹ واڈرا کا مودی حکومت پر حملہ، بولے بینکوں کے ساتھ حکومت کا تال میل نہیں

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے پیمنٹ قبول نہ کرنے کی ملک بھر کے پٹرول پمپ مالکان کی دھمکی کے بعد کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا نے پیر کو م...

مسجد نبوی میں دہشت گردی کا مرتکب شدت پسند پولیس کارروائی میں مار گرایا گیا

مسجد نبوی میں دہشت گردی کا مرتکب شدت پسند پولیس کارروائی میں مار گرایا گیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ پچھلے سال مسجد نبوی کے قریب دہشت گردی کی ایک کارروائی میں ملوث شدت پسند کو ریاض میں الیاسمین ...

ایران کے سابق صدر رفسنجاني کا انتقال

ایران کے سابق صدر رفسنجاني کا انتقال

ایران کے سابق صدر اکبر هاشمي رفسنجاني کا آج دل کا دورہ پڑنے سے دارالحکومت تہران کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔وہ 82 سال کے تھے۔ایرانی دارالحکومت تہر...

سائیکل لینے ملائم سنگھ پہنچے الیکشن کمیشن، پیچھے پیچھے اکھلیش بھی جائیں گے

سائیکل لینے ملائم سنگھ پہنچے الیکشن کمیشن، پیچھے پیچھے اکھلیش بھی جائیں گے

سماج وادی پارٹی میں سیاسی گھمسان ​​جاری ہے۔ ملائم سنگھ اپنی بات پر اڑے ہیں تو اکھلیش یادو اپنی بات پر۔ کوئی جھکنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ اس گھمسان ​...

نوٹ کی منسوخی پر پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی میٹنگ 20 جنوری کو

نوٹ کی منسوخی پر پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی میٹنگ 20 جنوری کو

نوٹ کی منسوخی کے اثرات کا اندازہ کرنے کے لئے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 20 جنوری کو اجلاس بلایا ہے جس میں ریزرو بینک گورنر ارجت پٹیل اور دو...

امریکہ میں فلوریڈا ہوائی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ

امریکہ میں فلوریڈا ہوائی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ

امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل میں ہالی ووڈ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والی فائرنگ میں کم از کم پانچ لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ آٹھ دیگ...

Displaying 18961 - 18990 of 21543 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.