: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور/6نومبر(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے نکسل سے متاثرہ نارائن پور ضلع میں 62 نکلسیوں نے منگل کو پولیس کے سامنے خودسپرد کردیا ہے، نارائن پور ضلع کے پولیس اہکاروں نے
بتایا کہ ضلع میں بستر ضلع کے سینئر پولیس اہکار اور ہند-تبت سرحد پولیس کے اہکاروں کے سامنے 62 نکلسیوں نے منگل کو خودسپرد کردیا ہے، مرکزی وزیر راجناتھ نے اسے بڑی کامیابی قرار دیا ہے.