the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 18451 - 18480 of 21143 total results
دہلی میں کہرے سے طیارہ اور ریلوے خدمات متاثر

دہلی میں کہرے سے طیارہ اور ریلوے خدمات متاثر

قومی دارالحکومت دہلی میں آج کہرے کی وجہ سے ریلوے اور طیارہ خدمات پراثر پڑا۔شدید کہرے کی وجہ سے دہلی کی طرف آنے والی تقریباً 25ٹرینیں تاخیر سے چل رہی...

نیشنل گرلس ڈے پر مودی نے مبارکباد پیش کی

نیشنل گرلس ڈے پر مودی نے مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بچیوں کے قومی دن نیشنل گرلس ڈے پر باشندگان ملک کو مبارک باد پیش کی ہے۔مسٹر مودی نے یہاں جاری اپنے پیغام میں کہا، "نیشنل گر...

بینک کا اسٹاف عمارت کو قفل ڈالے بغیر چلا گیا۔پولیس نے لگائی ہتھکڑی

بینک کا اسٹاف عمارت کو قفل ڈالے بغیر چلا گیا۔پولیس نے لگائی ہتھکڑی

آندھراپردیش کے ضلع اننت پور میں ایک بینک کے اسٹاف کی شدید لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا ۔بینک کا اسٹاف کل کام ختم ہونے کے بعد بینک کی عمارت کو قفل ڈالے...

یوپی اسمبلی انتخابات: والد کی ہے پنکچر کی دکان، بیٹے کو ملا سماج وادی پارٹی کا ٹکٹ

یوپی اسمبلی انتخابات: والد کی ہے پنکچر کی دکان، بیٹے کو ملا سماج وادی پارٹی کا ٹکٹ

سماج وادی پارٹی نے پیر کو 37 امیدواروں کی اپنی چوتھی فہرست جاری کی۔ اس فہرست میں ایک نام ایسا ہے جس نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کی ہے۔ غازی پور ک...

تیسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے 12 اضلاع میں پرچہ نامزدگی کا عمل شروع

تیسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے 12 اضلاع میں پرچہ نامزدگی کا عمل شروع

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی تیسرے مرحلے میں ہونے والے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا عمل آج سے شروع ہو گیا۔اس سے ...

سپریم کورٹ کا رنجیت سنہا کے خلاف سی بی آئی جانچ کا حکم

سپریم کورٹ کا رنجیت سنہا کے خلاف سی بی آئی جانچ کا حکم

سپریم کورٹ نے کوئلہ گھپلے کے ملزمان کو بچانے کے لئے عہدے کا مبینہ طور پر غلط استعمال کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے سابق ڈائریکٹر...

کاروبار کی توسیع کے سلسلے میں ٹرمپ اور مے بات چیت کریں گے

کاروبار کی توسیع کے سلسلے میں ٹرمپ اور مے بات چیت کریں گے

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ برطانیہ کے ساتھ تجارت کی توسیع کرنے کے لئے برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کے ساتھ جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔و...

ٹرمپ کے معاون نے كناڈا دورے کو منسوخ کیا

ٹرمپ کے معاون نے كناڈا دورے کو منسوخ کیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایک سینئر معاون جاریڈ كشنر نے کینیڈا کے مجوزہ دورے کو منسوخ کر دیا ہے۔کینیڈا کی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر كشنر کو ک...

میٹس نے ناٹو سربراہ سے ملاقات کی

میٹس نے ناٹو سربراہ سے ملاقات کی

امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے شمالی بحر اوقیانوس معاہدے کی تنظیم (ناٹو) کے جنرل سکریٹری جینس اسٹولٹین برگ کے ساتھ آج بات چیت کرکے فوجی اتحاد کی...

جے پور لٹریری فیسٹول میں خفیہ طور پر پہنچی متنازع بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین ، یکساں سول کوڈ پر کہی یہ بات

جے پور لٹریری فیسٹول میں خفیہ طور پر پہنچی متنازع بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین ، یکساں سول کوڈ پر کہی یہ بات

ادبی کانفرنس جے پور لٹریري فیسٹیول میں پیر کو متنازع اور جلاوطن بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین بھی پہنچی۔ پروگرام میں اس کی شرکت کو لے کر پہلے سے ک...

آر ایس ایس کے ریزرویشن مخالف بیان پر بی جے پی غور کرے : کشواہا

آر ایس ایس کے ریزرویشن مخالف بیان پر بی جے پی غور کرے : کشواہا

راشٹریہ لوک سمتا پارٹی (آرایل ایس پی ) کے صدر اور مرکزی انسانی وسائل کی ترقی وزیر مملکت اپندر کشواہا نے آر ایس ایس کے ریزرویشن مخالف بیان پر بھارت...

میکسیکو، کینیڈا کے ساتھ نافٹا معاہدے پر جلد ہی ہوگی بات چیت:امریکہ

میکسیکو، کینیڈا کے ساتھ نافٹا معاہدے پر جلد ہی ہوگی بات چیت:امریکہ

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ شمالی امریکہ آزاد تجارت معاہدہ (این اے ایف ٹی اے،نافٹا) پر کینیڈا اور میکسیکو کے لیڈروں س...

ممبئی کانگریس کے تنازعہ کو حل کرنے کے لئے کانگریس نے ہڈا کا انتخاب کیا

ممبئی کانگریس کے تنازعہ کو حل کرنے کے لئے کانگریس نے ہڈا کا انتخاب کیا

ممبئی کانگریس میں مختلف دھڑوں کے درمیان اختلافات کو حل کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنے تجربہ کار لیڈر اور ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ...

سونیا نے آندھرا میں ٹرین حادثے پررنج و غم کا اظہار کیا

سونیا نے آندھرا میں ٹرین حادثے پررنج و غم کا اظہار کیا

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آندھرا پردیش میں ہوئے ٹرین حادثے پر گہرےرنج و غم کا اظہار کیا ہے۔محترمہ گاندھی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ حادثے میں ...

چلی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے دیگر ممالک سے مدد کی اپیل

چلی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے دیگر ممالک سے مدد کی اپیل

جنوبی امریکی ملک چلی کے جنگلات میں لگی دہائی کی سب سے زبردست آگ پر قابو پانے کے لئے فوج کے 1200 جوان اور 500 فائربرگیڈ اہلکاروں کو شامل کیا گیا ہے...

سعودی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے بعد جنگجوؤں نے خود کو اڑا دیا

سعودی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے بعد جنگجوؤں نے خود کو اڑا دیا

سعودی عرب کے دوسرے بڑے شہر جدہ میں آج سلامتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں دو مشتبہ جنگجوؤں نے خود کو اڑا دیا۔ یہ اطلاع سعودی میڈیا نے دی ہے۔ سعودی سیکو...

چین میں بدعنوانی کے الزام میں دو سابق افسران كوجیل کی سزا

چین میں بدعنوانی کے الزام میں دو سابق افسران كوجیل کی سزا

چین کی عدالت نے بدعنوانی کے الزامات کے بعد سزا سے بچنے کے لئے ملک چھوڑ کرفرار دو سابق افسران کو جیل کی سزا سنائی ہے۔ملک کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کا کرپ...

آستانہ میں شام پر براہ راست امن بات چیت پر ابھی اتفاق نہیں

آستانہ میں شام پر براہ راست امن بات چیت پر ابھی اتفاق نہیں

آستانہ میںشام امن مذاکرات میں شامل فریقوں کا ابھی دمشق حکومت پر باغی گروپوں کے وفود کے درمیان آمنے سامنے میٹنگ پر فی الحال متفق نہیں ہوئے ہیں۔قزاق...

ایس پی منشور کھوکھلے وعدوں کا پلندہ، عوام گمراہ نہیں ہوں گے :بی جے پی

ایس پی منشور کھوکھلے وعدوں کا پلندہ، عوام گمراہ نہیں ہوں گے :بی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے آج جاری منشور کو کھوکھلے وعدوں کی دستاویز قرار دیتے ہ...

وزیراعظم نے ٹرین حادثے پر رنج وغم کا اظہار کیا

وزیراعظم نے ٹرین حادثے پر رنج وغم کا اظہار کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے جگدلپور-بھونیشور ایکسپریس ٹرین حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔مسٹر مودی نے کہا، میری ہمدردی ان کے س...

دنیا بھر میں خواتین نے ٹرمپ کی مخالفت میں کیا مظاہرہ

دنیا بھر میں خواتین نے ٹرمپ کی مخالفت میں کیا مظاہرہ

امریکہ کے 45 ویں صدر کے طور پر حلف لیتے ہی ڈونالڈ ٹرمپ کی مخالفت میں نہ صرف امریکہ میں بلکہ پورے یورپ، افریقہ اور ایشیا کے کئی شہروں میں خواتین م...

ٹرمپ نے فروری میں ہونے والے اجلاس میں مدعو کیا: نیتن یاہو

ٹرمپ نے فروری میں ہونے والے اجلاس میں مدعو کیا: نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے آج کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے انہیں آئندہ فروری ماہ میں واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں مدعو کیا ہ...

بی جے پی کی فہرست میں پارٹی تبدیل کرنے والوں کو ترجیح، کنبہ پروری کو فروغ

بی جے پی کی فہرست میں پارٹی تبدیل کرنے والوں کو ترجیح، کنبہ پروری کو فروغ

سیاست میں کنبہ پروری کی سخت مخالف کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بڑے رہنماؤں کے رشتہ داروں کو خوب ٹکٹ دیے...

الیکشن کمیشن کے تازہ فرمان کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا: کیجریوال

الیکشن کمیشن کے تازہ فرمان کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا: کیجریوال

اپنے خلاف الیکشن کمیشن کے تازہ حکم کو مکمل طورپر غلط قرار دیتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا کہ وہ کمیشن کے تازہ فرمان کو عدالت...

حلف برداری کے بعد شدت پکڑتا ٹرمپ مخالف تشدد

حلف برداری کے بعد شدت پکڑتا ٹرمپ مخالف تشدد

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے ساتھ نئے عہد کے آغاز کے ساتھ امریکہ کی سیاسی تقسیم نے واشنگٹن کی سڑکوں پہ تشدد برپا کر دیا ۔ایسٹیبلشمنٹ مخا...

حامد انصاری نے پینس کو امریکی نائب صدر بننے کی مبارکباد دی

حامد انصاری نے پینس کو امریکی نائب صدر بننے کی مبارکباد دی

نائب صدر حامد انصاری نے آج اپنے امریکی ہم منصب مائیکل پینس کو اپنے ملک کے نائب صدر کا عہدہ سنھالنے پر مبارکباد دی ہے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے...

حج 2017 کے لئے عازمین نے آن لائن درخواست دینے کے عمل کا خاطر خواہ استفادہ کیا : نقوی

حج 2017 کے لئے عازمین نے آن لائن درخواست دینے کے عمل کا خاطر خواہ استفادہ کیا : نقوی

مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور آزادانہ چارج مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ عازمین نے حج 2017 کے لئے آن لائن درخواست دینے کے عمل کا بڑے پیم...

پرنب نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر ٹرمپ کو مبارکباد دی

پرنب نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر ٹرمپ کو مبارکباد دی

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے ڈونالڈ جے ٹرمپ کو امریکہ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔مسٹر مکھرجی نے اپنے پیغام میں کہا ہے ، ہندوستانی حکومت ا...

پاکستان کے ایک سبزی بازار میں دھماکہ:21 افراد ہلاک، 40 زخمی

پاکستان کے ایک سبزی بازار میں دھماکہ:21 افراد ہلاک، 40 زخمی

پاکستان کے دور دراز شمال مغربی قبائلی علاقے کے ایک سبزی بازار میں آج دھماکہ ہونے سے کم از کم 21 افراد ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔ علاقے سے قومی ...

جنوبی کوریا کی وزیر ثقافت گرفتار

جنوبی کوریا کی وزیر ثقافت گرفتار

جنوبی کوریا کی وزیر ثقافت چو یون سن کو بدعنوانی کے الزامات میں پھنسی صدر پارک گوئن-ہوئے کی مخالفت کرنے والے فنکاروں کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کے الزا...

Displaying 18451 - 18480 of 21143 total results
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.