the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18421 - 18450 of 18809 total results
نواز شریف سے اوباما کی فون پر بات چیت

نواز شریف سے اوباما کی فون پر بات چیت

واشنگٹن،31مارچ(ایجنسی) امریکہ کے صدر براک اوباما نے کل پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے ہفتے کے شروع میں لاہور پر دہشت گردانہ حملے اور...

کلکتہ کے فلائی اوور حادثہ پر راہل گاندھی کا اظہار تعزیت

کلکتہ کے فلائی اوور حادثہ پر راہل گاندھی کا اظہار تعزیت

کلکتہ،31مارچ(ایجنسی) شمالی کلکتہ کے گریش پارک میں فلائی اوور حادثہ میں ایک درجن سے زاید افراد کی موت پر کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے اظہار تعزیت...

امریکی کانگریس کے وفد سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات

امریکی کانگریس کے وفد سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات

سعودی،31مارچ(ایجنسی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کے روز امریکی کانگریس کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ر...

دنتے واڑہ نکسلی حملے پر بڑا انکشاف، لیک ہوئی تھی CRPF کے موومنٹ کی خبر

دنتے واڑہ نکسلی حملے پر بڑا انکشاف، لیک ہوئی تھی CRPF کے موومنٹ کی خبر

رائے پور،31مارچ(ایجنسی) مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا خیال ہے کہ دنتے واڑہ میں مہلک بارودی سرنگ دھماکے میں مرنے والے اس کے اہلکاروں کی نقل ...

براک اوباما کا ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید ، کہا خوف کا فائدہ اٹھانا غلط

براک اوباما کا ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید ، کہا خوف کا فائدہ اٹھانا غلط

واشنگٹن،31مارچ(ایجنسی) صدر کے عہدے کی ریپبلکن امیدواری کے دعویدار ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما اور نائب صدر نے ایسے لوگوں کے ...

جوہری سربراہی کانفرنس کا واشنگٹن میں آغاز

جوہری سربراہی کانفرنس کا واشنگٹن میں آغاز

واشنگٹن،31مارچ(ایجنسی) آج جمعرات کے روز سے واشنگٹن میں بین الاقوامی جوہری سمٹ کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس کانفرنس کے پہلے روز شمالی کوریا کی جوہری سرگرمیاں ...

ضلع ورنگل کو 20یوم میں گوداری کا پانی ۔حکومت کی ہری جھنڈی

ورنگل 31؍مارچ (اعتماد نیوز)اندرون 20یوم ورنگل کو گوداری کا پانی سربراہ کیا جائے والا ہے ۔اس سلسلے میں حکومت نے ہری جھنڈی دکھا دی ہے ۔حکومت نے اس بات کی نشاندہی کی کہ ورنگل کے ذخائر آب میں موجود ...

کرناٹک کے پی یو سی امتحانات میں کیمیاء کے پرچہ کا دو بارہ امتحان

پی یو سی سالِ دوم کے امتحانات کے دوران کیمسٹری کا پیپر افشاء ہوجانے کے بعد بورڈ نے31؍مارچ۔ کو یعنی آج دوبارہ امتحان لینے کا فیصلہ کیا تھا مگر اب کی بار بھی پیپر افشاء ہوجانے کے بعد امتحان پھر ا...

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے بارودی سرنگ میں دھماکہ کیا، 7 جوان شہید

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے بارودی سرنگ میں دھماکہ کیا، 7 جوان شہید

رائے پور،30مارچ(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ دنتے واڑہ ضلع میں نکسلیوں نے مرکزی ریزرو پولیس فورس کی گاڑی کو بارودی سرنگ دھماکے میں اڑا دیا ہے. اس ...

کابل میں امریکہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

کابل،30مارچ(ایجنسی) افغانستان میں امریکی فوج کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا لیکن اتحادی افواج کے فوجیوں نے طیارے کے پائلٹ کو بچا لیا۔حادثہ ائیر بیس کے قریب ہوا۔افغانستان کی امریکی فوج نے آج یہ اط...

نینی تال ہائی کورٹ کی مرکزی حکومت کو پھٹکار، پوچھا، کیا پیغام دینا چاہتے ہیں

دہرادون۔ ۔ ۳۰؍مارچ: (آئی بی این خبر) اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے پھٹکار لگائی ہے اور کہا ہے کہ ایوان میں ہی اکثریت طے ہونا چاہئے۔ نینی تال ہائی کورٹ نے کہا کہ ...

اسرائیل نے غزہ میں سونے کی درآمدات و برآمدات پر پابندی عاید کردی

غزہ ۔۳۰؍اپریل: ( مرکزاطلاعات فلسطین)اسرائیلی حکام کی جانب سے اچانک ایک تازہ فیصلے میں فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں سونے کی درآمدات وبرآمدات پرپابندی عاید کردی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی حکا...

عراق میں خود کش دھماکے سے 7 افراد ہلاک

بغداد / دمشق:  ۳۰؍مارچ: (ایجنسی) عراقی دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں خود کش دھماکے میں7 افراد ہلاک اور25 زخمی ہوگئے۔خود کش دھماکا وسطی بغداد کے ایک گنجان علاقے باب شرجی میں ہوا۔ اس...

میانمار میں 50 برس بعد پہلے سویلین صدر نے حلف اٹھالیا

میانمار میں 50 سال سے بھی زائد عرصے بعد پہلے منتخب سویلین صدر ہیٹن کیاو نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں 1962 کے بعد ہونے والے پہلے جمہوری انتخابات میں کامیاب ہونے ...

بعض مسلم خواتین کو شریعت کے خلاف استعمال کیا جا رہاہے،شائستہ عنبرہندوستان کی تمام خواتین کی نمائندہ نہیں:ڈاکٹراسماء زہرہ

مسلم پرسنل لاء بورڈکی رکن عاملہ نے یکساں سول کوڈکی کوششوں کی مذمت کی،بورڈکی خواتین شاخ بھی عدالت جاسکتی ہےنئی دہلی30مارچآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی رکن اور اصلاح معاشرہ کمیٹی برائ...

کم فاصلے کے میزائل کا شمالی کوریا نے کیا تجربہ

کم فاصلے کے میزائل کا شمالی کوریا نے کیا تجربہ

سیول،29مارچ(ایجنسی) شمالی کوریا نے آج اپنے مشرقی ساحل سے کم دوری تک مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔یہ اطلاع جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجن...

واشنگٹن میں جمعرات سے شروع ہوگا جوہری سکیورٹی سمٹ

واشنگٹن،29مارچ(ایجنسی) امریکی صدر باراک اوباما کی میزبانی میں جوہری سلامتی کے موضوع پر دو روزہ سمٹ دارالحکومت واشنگٹن میں اکتیس مارچ بروز جمعرات شروع ہو گی۔ اِس کانفرنس میں کئی عالمی لیڈروں کی شرکت مت...

جرمنی میں ہو گا انسدادِ دہشت گردی کی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

جرمنی،29مارچ(ایجنسی) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے بتایا ہے کہ رواں برس موسم گرما میں جرمن دارالحکومت برلن میں بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی کی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اشٹائن ما...

سپریم کورٹ میں روجا کی اے پی اسمبلی سے ایک سال تک معطلی کے خلاف عرضی قبول

سپریم کورٹ میں روجا کی اے پی اسمبلی سے ایک سال تک معطلی کے خلاف عرضی قبول

نئی دہلی،29مارچ(ایجنسی) سپریم کورٹ نے آندھراپردیش کی اصل حزب اختلاف وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی رکن اسمبلی روجا کی عرضی کو قبول کرلیا جنہوں نے اے پی ...

جاٹ ریزرویشن بل ہریانہ اسمبلی میں منظؤر

،29مارچ(ایجنسی) ہریانہ میں جاٹ برادری کو سرکاری سروسز اور تعلیمی اداروں میں داخلے میں ریزرویشن کے دائرے میں لانے کے مقصد سے آج ریاستی اسمبلی نے ہریانہ پسماندہ طبقے (سروسز اور تعلیمی اداروں میں داخلے م...

بی جے پی کا اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے پر تبصرے سے انکار

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اتراکھنڈ میں ہریش راوت حکومت کو ایوان میں اکثریت ثابت کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم پر فوری طور پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے آج کہا کہ اس بارے میں فیصلہ پڑھنے کے بعد ہی پارٹی...

پاکستان: لاہور خود کش حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

پاکستان: لاہور خود کش حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

لاہور،28مارچ(ایجنسی) پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں کل اتوار کے روز ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بہتر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ خود کش ...

 تین مغربی ریاستوں میں سینڈرز فاتح

تین مغربی ریاستوں میں سینڈرز فاتح

صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے کوشاں ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیٹر برنی سینڈرز نے ہفتہ کو تین مغربی امریکی ریاستوں میں ہونے والے کاؤکس میں کامیابی حاصل ک...

افغان پارلیمنٹ پر راکٹ حملہ، عمارت کو جزوی نقصان

 افغانستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر آج ایک راکٹ گرا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔پارلیمنٹ کے ارد گرد کُل تین راکٹ داغے گئے۔ان حملوں میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔...

سونیا سے ملے ویر بھدر، سیاسی صورت حال کی دی جانکاری

 ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ نے آج یہاں کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں ریاست کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔محترمہ گاندھی کی رہائش گاہ دس جن پتھ پر ہو...

جمہوریت کا قتل کر رہی تھی کانگریس سرکار: جیٹلی

جمہوریت کا قتل کر رہی تھی کانگریس سرکار: جیٹلی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئ...

سیاچن میں برف کے تودے کی زد میں آیا فوج کا گشتی دستہ ؛ ایک نوجوان کی موت، 1 لاپتہ

سیاچن میں برف کے تودے کی زد میں آیا فوج کا گشتی دستہ ؛ ایک نوجوان کی موت، 1 لاپتہ

جموں و سرینگر،25مارچ(ایجنسی) جموں و کشمیر کے سیاچن کے ترتك سیکٹر میں جمعہ کی صبح فوج کا گشتی دستہ برف کے تودے کی زد میں آ گیا جس سے ایک نوجوان کی موت ...

آسام اسمبلی انتخابات: بی جے پی کا ویژن ڈاکومنٹ جاری؛ سرحدی سلامتی، مداخلت جیسے مسائل پر زور

آسام اسمبلی انتخابات: بی جے پی کا ویژن ڈاکومنٹ جاری؛ سرحدی سلامتی، مداخلت جیسے مسائل پر زور

نئی دہلی / گوہاٹی،25مارچ(ایجنسی) مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعہ کو آسام اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کا ویژن ڈاکومنٹ جاری کیا. بی جے پی کے اس ...

بیلجیم پولیس نے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں چھ افراد گرفتار

بیلجیم پولیس نے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں چھ افراد گرفتار

بیلجیم،25مارچ(ایجنسی) برسلز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں بیلجیم پولیس نے گزشتہ روز چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بیلجیم کے وفاقی دف...

چین میں صدر شی کا استعفی مانگنے والے 17 لوگ لئے گئے حراست میں

چین میں صدر شی کا استعفی مانگنے والے 17 لوگ لئے گئے حراست میں

بیجنگ،25مارچ(ایجنسی)چین میں صدر شی جن پنگ کے استعفی کی مانگ کو لے کر ایک خط شائع ہونے کے بعد 17 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے. 'بی بی سی' کی رپورٹ کے ...

Displaying 18421 - 18450 of 18809 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.