: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جاپان (27 اپریل 2026) جاپان ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ پیر کی علی الصبح شمالی جاپان میں ریکٹر اسکیل پر 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ اب تک کسی جانی نقصان یا بڑے مالی خسارے کی کوئی اطلاع
سامنے نہیں آئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ہوکائیڈو کے ایک چھوٹے شہر سارابیتسو سے تقریباً 18 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی زمین کے اندر تقریباً 81 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے سطح پر نقصان نسبتاً کم ہوا۔