the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18211 - 18240 of 18809 total results

صومالیہ میں ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر میں دھماکا

صومالیہ،9مئی(ایجنسی) صومالی دارالحکومت موغادیشو میں ٹریفک پولیس کے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ مقامی پولیس افسر نور فرح کے مطابق موغادیشو کے ضلعے شنگانی میں واقع اس پولیس ہیڈک...

ایشیائی ملک فلپائن میں صدارتی عہدے کے چناؤ کیلئے پولنگ

ایشیائی ملک فلپائن میں صدارتی عہدے کے چناؤ کیلئے پولنگ

منیلا،9مئی(ایجنسی) مشرقی ایشیائی ملک فلپائن میں آئندہ صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج شروع ہوگئی۔موجودہ صدر بینگنو اکیونیو کے علاوہ پانچ دیگر امیدوار ان...

افریقی ملک روانڈا میں چٹانیں گرنے سے 25 ہلاک

جوہانسبرگ،9مئی(ایجنسی) مشرقی افریقی ملک روانڈا کے شمالی صوبہ کے یانکی کے علاقہ میں تیز بارش کے بعد چٹانین گرنے کی وجہ سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔روانڈا کے قدرتی آفات سے نمٹنے اور پناہ گزیں امور کی وزارت ...

امریکہ انتخابات: ہلیری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونالڈ ٹرمپ کو کہا بے لگام، ان کی پالیسیاں تشویشناک

امریکہ انتخابات: ہلیری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونالڈ ٹرمپ کو کہا بے لگام، ان کی پالیسیاں تشویشناک

واشنگٹن،9مئی(ایجنسی) امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدواری کے دعویدار ہلیری کلنٹن نے ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کو...

جے این یو تنازعہ: عمر خالد کو ایمس لے جایا گیا، بھوک ہڑتال ختم کی

جے این یو تنازعہ: عمر خالد کو ایمس لے جایا گیا، بھوک ہڑتال ختم کی

نئی دہلی،9مئی(ایجنسی) غداری کیس میں ضمانت پر رہا جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم اور گزشتہ 11 دنوں سے بھوک ہڑتال کر رہے عمر خالد کو شوگر، سوڈیم ا...

تمل ناڈو اسمبلی انتخابات: مایاوتی نے ووٹروں سے کی اپیل ،فری گفٹ کے لالچ میں نہیں آئیں

تمل ناڈو اسمبلی انتخابات: مایاوتی نے ووٹروں سے کی اپیل ،فری گفٹ کے لالچ میں نہیں آئیں'

چنئی،9مئی(ایجنسی) تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں اپنے اپنے اعلان خطوط میں مفت تحائف پیش کرنے والی جماعتوں پر براہ راست براہ حملہ بولتے ہوئے بی ایس پی سر...

آندھرا پردیش کے ایس ایس سی امتحانات کے نتائج 10 مئی کو

حیدرآباد، 6 مئی(ایجنسی) آندھرا پردیش کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) کے امتحانات کے نتائج 10 مئی کو اعلان کیا جائے گا.جمعہ کو اے پی کے وزیر تعلیم جی سرینواس راؤ نے جمعہ کے روز بتایا کہ میٹرک ام...

APPSC نئی ویب سائٹ کا آغاز

حیدرآباد، 6 مئی(ایجنسی) آندھرا پردیش پبلک سروس کمیشن (APPSC) نے اپنی نئی ویب سائٹ کا آغاز کیا- ویب سائٹ شروع کرنے کے بعد APPSC کے چیئرمین ادے بھاسکر نے کہا کہ ویب سائٹ پر ملازمت کے لیے رجسٹریشن کی سہو...

پی ایم مودی سے ملے اکھلیش، خشک سالی سے نمٹنے کے لئے مانگے 11 ہزار کروڑ روپے

پی ایم مودی سے ملے اکھلیش، خشک سالی سے نمٹنے کے لئے مانگے 11 ہزار کروڑ روپے

نئی دہلی،7مئی(ایجنسی) خشک سالی کی سنگین صورت حال کا سامنا کر رہے اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ہفتہ کو مرکز سے قریب 11 ہزار کروڑ روپے کا مطالب...

چین کی ماہی گیری کشتی اور کارگوشپ کا تصادم، 17 لاپتہ

شنگھائی،7مئی(ایجنسی) مشرقی بحر چین میں ایک چینی ماہی گیر کی کشتی ایک غیر ملکی کارگو شپ سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی جس کے بعد سے 17 افراد لاپتہ ہیں۔یہ اطلاع چین کی سرکاری نیوز سروس نے دی ہے۔حادثہ کے وقت م...

جے این یو طالب علم عمر خالد کو کولکتہ جانے کی اجازت ملی

جے این یو طالب علم عمر خالد کو کولکتہ جانے کی اجازت ملی

نئی دہلی،7مئی(ایجنسی) جے این یو طالب علم عمر خالد کو دہلی کی ایک عدالت نے بحث میں حصہ لینے کے لئے کولکتہ جانے کی اجازت دے دی.خالد فروری میں یہاں یونیو...

سونیا کو گرفتار کرنے سے ڈرتے ہیں مودی : کجریوال

سونیا کو گرفتار کرنے سے ڈرتے ہیں مودی : کجریوال

نئی دہلی،7مئی(ایجنسی) اگسٹاویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر گھوٹالہ معاملے میں مودی حکومت اور کانگریس پر برستے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو کہ...

صادق خان کی لندن کے میئر کے لیے منعقدہ انتخابات میں واضح برتری

صادق خان کی لندن کے میئر کے لیے منعقدہ انتخابات میں واضح برتری

لندن،6مئی(ایجنسی) لندن کی میئرشپ کے لیے کل جمعرات کو منعقدہ انتخابات میں تاحال جائزوں کے مطابق لیبر پارٹی کے صادق خان کو کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار زَی...

بحریہ کے سربراہ ہونگے وائس ایڈمیرل سنیل لامبا

بحریہ کے سربراہ ہونگے وائس ایڈمیرل سنیل لامبا

نئی دہلی،5مئی(ایجنسی) وائس ایڈمیرل سنیل لامبا کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے مطابق بحریہ کے موجودہ سربراہ آر کے دھون کی معیاد ک...

سمندر کے پانی کو پینے لائق بنانے حکومت تیار

نئی دہلی،5مئی(ایجنسی) حکومت نے آج کہاکہ ریاستی حکومتوں سے تجاویز آنے پر وہ سمندر کے کھارے پانی کے ساحلی علاقوں کے خشک سالی سے متاثر علاقوں تک پہنچانے کیلئے پلانٹ لگانے کو تیار ہے۔پینے کے پانی کے وزیر ...

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ شہر میک مرے کو تباہ کرسکتی ہے

کینیڈا،5مئی(ایجنسی) کینیڈا کے صوبے البیرٹا کے جنگلات میں لگی آگ شہر فورٹ میک مرے کو راکھ کا ڈھیر بنا سکتی ہے۔ اس ہولناک آگ نے شہر کے تقریباً نوّے ہزار باسیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور کر ...

مڈل ڈے میل میں اب بچوں کو پھل بھی ملیں گے

لکھنؤ،4مئی(ایجنسی) اترپردیش کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو اب ہفتے میں ایک دن مڈل ڈے میل ھانے میں تازہ موسمی پھل کھانے کو ملیں گے. وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں.ریاستی حکوم...

شاہ سلمان کے بیٹے کی شاندار تعلیمی مظاہرے پر خوشی کے آنسو

شاہ سلمان کے بیٹے کی شاندار تعلیمی مظاہرے پر خوشی کے آنسو

ریاض،4مئی(ایجنسی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اپنے چھوٹے صاحبزادے شہزادہ راکان کی دارالحکومت ریاض کے اسکینڈری اسکولوں میں شان...

پیاز خریدنے کا فیصلہ کرچکی ہے حکومت: رام ولاس پاسوان

پیاز خریدنے کا فیصلہ کرچکی ہے حکومت: رام ولاس پاسوان

نئی دہلی،4مئی(ایجنسی) پیاز کی زبردست پیداوار کے سبب بہت زیادہ سستی قیمت پر اسے فروخت کرنے پر مجبور کسانوں کو راحت دیتے ہوئے حکومت نے آج کہاکہ پیاز خری...

جرمن چانسلر میرکل سے جرمنی میں جاپان کے وزیر اعظم کی ملاقات

جرمنی،4مئی(ایجنسی) وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل آج سہ پہر جرمنی کے دورے پر آئے ہوئے جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے کے ساتھ ملاقات کر رہی ہیں۔ یہ ملاقات جرمن دارالحکومت برلن سے شمالی کی جانب میزے بیرگ پی...

بہار میں نہیں مل رہی شراب پھر حد سے لگے یوپی کے شہروں کا رخ کر رہے شرابی

بہار میں نہیں مل رہی شراب پھر حد سے لگے یوپی کے شہروں کا رخ کر رہے شرابی

بلیا / غازی پور،4مئی(ایجنسی) بہار میں شراب پر مکمل پابندی لگنے کے بعد وہاں کے شراب پریمی اب اتر پردیش کے سرحدی اضلاع کا رخ کر رہے ہیں. آبکاری محکمہ کے...

"اسلامک اسٹیٹ" کے رکن ہونےکے شبہ میں سنگا پور میں 8 بنگلہ دیشی مزدور گرفتار

سنگاپور،3مئی(ایجنسی) سنگاپور میں آٹھ بنگلہ دیشی ورکرز کو اس شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے کہ وہ "اسلامک اسٹیٹ"کے رکن ہیں اور اس شدت پسند تنظیم کی طرف سے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سنگاپور کے حکام...

"اسلامک اسٹیٹ" کے رکن ہونےکے شبہ میں سنگا پور میں 8 بنگلہ دیشی مزدور گرفتار

سنگاپور،3مئی(ایجنسی) سنگاپور میں آٹھ بنگلہ دیشی ورکرز کو اس شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے کہ وہ "اسلامک اسٹیٹ"کے رکن ہیں اور اس شدت پسند تنظیم کی طرف سے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سنگاپور کے حکام...

26 جون کو اسپین میں نئے انتخابات ہوں گے

اسپین،3مئی(ایجنسی) اسپین کے بادشاہ فلیپ ششم نے ملک میں ایک نئی حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد چھبیس جون کو نئے انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ بیس دسمبر کو منعقدہ عام انتخابات کے بعد ایک نئی حکومت کی ت...

6مئی کوکیرالہ آئیں گے مودی

تیرواننت پورم،03 مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کیرالہ میں 16 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدواروں کی تشہیر کے لئے چھ مئی کو ریاست آئیں گے۔پارٹی ذرائع...

6مئی کوکیرالہ آئیں گے مودی

تیرواننت پورم،03 مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کیرالہ میں 16 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدواروں کی تشہیر کے لئے چھ مئی کو ریاست آئیں گے۔پارٹی ذرائع...

تلنگانہ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرے گامرکز: رکن پارلیمنٹ ونود

نئی دہلی،3مئی(ایجنسی) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ ونود نے کہا ہے کہ اے پی کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو کی جانب سے تلنگانہ کے خلاف قرار دادوں کی منظوری کے باوجود مرکزی حکومت تلنگانہ کے خلاف کوئی فیصلہ ...

'کوہ نور ہیرے کو ہندوستان واپس لا کر جگناتھ مندر کے سپرد کریں، راجیہ سبھا میں BJD کے ممبر پارلیمنٹ کا مطالبہ

نئی دہلی،3مئی(ایجنسی) راجیہ سبھا میں کوہ نور ہیرے کو برطانیہ سے واپس ہندوستان لانے اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی خواہش کے مطابق اسے اڑیسہ کے پوری میں واقع...

US صدارتی انتخابات:

US صدارتی انتخابات: 'ڈونالڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کے درمیان مقابلہ

واشنگٹن،3مئی(ایجنسی) امریکہ کے صدر کے عہدے کے انتخابات کا پرائمری سیشن جہاں اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے، وہیں امریکہ کے اس سب سے اوپر کے عہدے کا م...

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں عمارت حادثے میں اب تک 16افراد کی موت

نیروبی،2مئی(ایجنسی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں شدید بارش اور سیلاب کی زد میں آکر ایک چھ منزلہ عمارت کے زمین دوز ہونے کے حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد 16تک پہنچ گئی ہے۔کینیا ریڈ کراس نے یہ اطلاع د...

Displaying 18211 - 18240 of 18809 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.