: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٧ جولائی(ذرائع) تلنگانہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اعلان کیا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں خواتین کو ریزرویشن دیاجائے گا، جہاں 153 سے بڑھنے والی اسمبلی نشستوں میں سے 33 فیصد یعنی 51 سیٹوں کے ساتھ اضافی 9 نشستیں شامل کر
کے مجموعی طور پر 60 ایم ایل اے سیٹیں خواتین کو دی جائیں گی اور وہ خود اس ذمہ داری کو نبھائیں گے۔آج حیدرآباد کے راجندر نگر میں واقع پروفیسر جئے شنکر زرعی یونیورسٹی میں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے "ون مہوتسو – 2025” کا ایک پودا لگا کر اغاز کیا ۔