the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 19 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے جاری کاروبار کی فہرست کے مطابق حکومت 22 جولائی سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں چھ نئے بل پیش کرے گی۔
اس فہرست میں مالیاتی بل کے



علاوہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ قانون میں ترمیم کا بل بھی شامل ہے۔
حکومت نے شہری ہوا بازی کے شعبے میں کاروبار کی آسانی پیدا کرنے کے لیے 1934 کے ایئر کرافٹ ایکٹ کو تبدیل کرنے کے لیے انڈین ایئر کرافٹ بل 2024 کو بھی درج فہرست کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.