: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد۔ 26 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزرا کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، ٹی ناگیشور راو اور پی سرینواس ریڈی نے کو ریاست میں متعارف کروائی
جانے والی چھ ضمانتوں پر موثر عمل آوری کی ہدایت دی۔ ان ضمانتوں پر عمل کیلئے اس ماہ کی 28 تاریخ سے آئندہ مہینے کی 6 تاریخ تک عوامی حکمرانی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔