the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 17911 - 17940 of 18809 total results
 سعودی اتحاد کے فضائی حملے میں نو شہری ہلاک

سعودی اتحاد کے فضائی حملے میں نو شہری ہلاک

یمن کے دارالحکومت صنعا کے مشرق میں سعودی عرب کے اتحاد والے طیاروں کے حملے میں نو شہریوں کی موت ہو گئی۔مقامی شہریوں نے بتایا کہ ہفتہ کے بعد سے اتحاد کے...

آٹھ آئی پی ایس افسران کے تبادلے

آٹھ آئی پی ایس افسران کے تبادلے

لکھنؤ 16 اگست اترپردیش حکومت نے آج انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے آٹھ افسران کے تبادلے کر دیے۔سرکاری ترجمان نے بتایا کہ پولیس ڈائریکٹر جنرل / ایڈیشن...

’ریٹائرمنٹ کی عمر 69 سال مقرر کی جائے‘

’ریٹائرمنٹ کی عمر 69 سال مقرر کی جائے‘

جرمنی کے وفاقی بینک کی ایک تجویز منظور کر لی جاتی ہے تو ملک میں عمررسیدہ افراد کو 69 سال کی عمر تک ملازمت کرنا ہوگی۔وفاقی بینک کی جانب سے پیش کی جانے ...

پٹرول اور ڈیزل مسلسل چوتھی بار سستا

پٹرول اور ڈیزل مسلسل چوتھی بار سستا

نئی دہلی، 16 اگست: تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ملک کو آزادی کا تحفہ دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت ایک روپے اور ڈیزل کی قیمت دو روپے فی لیٹر کم کر دی ہے۔دو مہینہ...

تارکین وطن کے لیے تفتیشی عمل سخت ہو گا: ٹرمپ

تارکین وطن کے لیے تفتیشی عمل سخت ہو گا: ٹرمپ

واشنگٹن، 16 اگست امریکہ میں رپبلكن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے کل کہا ملک کے صدر منتخب ہونے پر وہ تارکین وطن کی تحقیقات کے عمل کو انتہائی س...

اوبامہ نے ڈیموکریٹس لیڈران کو حد سے زیادہ خوداعتمادی کے اظہار کیلئے خبردار کیا

اوبامہ نے ڈیموکریٹس لیڈران کو حد سے زیادہ خوداعتمادی کے اظہار کیلئے خبردار کیا

چل مارك، 16 اگست امریکہ کے صدر براک اوبامہ نے صدر کے عہدے کے لیے ہلیری کی مضبوط دعویداری کے باوجود بھی ڈیموکریٹس لیڈران کوحد سے زیادہ خوداعتمادی ...

مودی لال قلعہ سے کئے وعدے پورے نہیں کرتے: کانگریس

نئی دہلی،13اگسٹ(ایجنسی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر لال قلعہ سے کئے وعدوں کو پورا نہیں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ انہوں نے گذشتہ یوم آزادی پرخواتین اور کسانوں کو تحفظ دینے اور فرقہ وار...

ٹرمپ کو اس بھیڑ سے دور لے جاؤ‘

ٹرمپ کو اس بھیڑ سے دور لے جاؤ‘

’عزیزی ایوانکا’تمہارے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ دن بہ دن ان کی حالت بگڑتی ہی جا رہی ہے۔ ان کو مدد کی ضرورت ہے۔ کچھ کرو۔ انھیں اس بھیڑ سے دور لے جاؤ۔...

’دولت اسلامیہ کے لیڈر حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک‘

’دولت اسلامیہ کے لیڈر حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک‘

امریکہ کا ماننا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے رہنما حافظ سعید خان گذشتہ ماہ ایک امریکی ڈرون حملے م...

جنوبی سوڈان میں امن مشن کے تحت 4000 فوجی تعینات ہوں گے

جنوبی سوڈان میں امن مشن کے تحت 4000 فوجی تعینات ہوں گے

جنیوا، 13 اگست  اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے امن مشن کے طور پر جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں 4000 سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا حکم دیا ہے ...

ٹرمپ نے اوباما اور ہلیری کے خلاف اپنے بیان کو واپس لیا

ٹرمپ نے اوباما اور ہلیری کے خلاف اپنے بیان کو واپس لیا

واشنگٹن امریکہ کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ صدر براک اوباما اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو اسلامی اسٹیٹ (آئی ا...

بحرالکاہل کے جزیرے وانوآتو میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

سڈنی،12اگسٹ(ایجنسی) جنوبی بحرالکاہل کے جزیرے وانوآتو سے 535 کلومیٹر جنوب مشرقی بعید کے علاقہ میں آج تیز زلزلہ آیا۔امریکی ارضیاتی سروے نے کہا ہے کہ اس کی شدت ریختر پیمانے پر 7 اعشاریہ 6 ناپی گئی ہے۔انہ...

مسلسل پانچویں مرتبہ سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ نہیں ہوئی

سرینگر،12اگسٹ(ایجنسی) کشمیری عوام کی سب سے بڑی عبادت گاہ 146تاریخی جامع مسجد سری نگر145 میں آج لگاتار پانچویں جمعہ کو بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔اس کے علاوہ وادی کی درجنوں دیگر مساجد ...

اڑیسہ : وزیر اعلی نے خواتین کسانوں میں تقسیم کئے موبائل فون

اڑیسہ : وزیر اعلی نے خواتین کسانوں میں تقسیم کئے موبائل فون

بھونیشور،12اگسٹ(ایجنسی) اڑیسہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے 100 نئے اشیا گوداموں کا افتتاح کیا اور ریاست کی 41،000 خواتین کسانوں کو موبائل فون دینے کا ا...

تھائی لینڈ کے مختلف سیاحتی مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تھائی لینڈ کے مختلف سیاحتی مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اب تک کسی بھی گروہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم علیحدگی پسندوں پر ہی شبہے کا اظہار کیا جارہا ہے۔تھائی لینڈ کا جزیرہ سیاحت کے لیے بندتھا...

اوباما اور ہلیری دولتِ اسلامیہ کے بانی ہیں: ٹرمپ

اوباما اور ہلیری دولتِ اسلامیہ کے بانی ہیں: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر اوباما پر الزام لگایا ہے کہ وہ دولتِ اسلامیہ کے بانی ہیں۔رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا ک...

پارٹی ٹرمپ کی مدد کرنا بند کر دے: ریپبلکنز کا خط

پارٹی ٹرمپ کی مدد کرنا بند کر دے: ریپبلکنز کا خط

امریکہ کی ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 70 اراکین نے جماعت کی قومی کمیٹی کے چیئرمین کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات...

روس کے ساتھ کشیدگی، یوکرین کی فوج ہائی الرٹ پر

روس کے ساتھ کشیدگی، یوکرین کی فوج ہائی الرٹ پر

روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد یوکرین نے کرائمیا سے متصل سرحد اور جن مشرقی علاقوں میں باغی سرگرم ہیں وہاں فوج کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیںبدھ ک...

چین کے کارخانے میں دھماکے: 21 ہلاک

بیجنگ،11اگسٹ(ایجنسی) چین کے وسطی حصے میں واقع ایک کارخانے میں دھماکے ہوجانے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے آج یہ اطلاع دی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق چین کے وسطی صوب...

آندھرا میں این آئی ٹی کے قیام کو منظوری: صددرجمہوریہ

آندھرا میں این آئی ٹی کے قیام کو منظوری: صددرجمہوریہ

نئی دہلی،11اگسٹ(ایجنسی) جموں اور تروپتی جیسے مقامات پر 6نئے انڈین انسٹی ٹیوٹس آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹیز) قائم کئے جائیں گے کیونکہ صدرجمہوریہ پرنب مکھرج...

سیلفی نہ لینے کا حکومت نے دیا مشورہ

نئی دہلی،11اگسٹ(ایجنسی) حکومت نے سیاحتی مقامات کے ارد گرد سیلفی لینے کے چکر میں جان گنوانے کے واقعات کے مدنظر لوگوں کو سیلفی نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔اس کے لئے وزارت سیاحت نے ملک کی تمام ریاستی حکومتوں...

آندھراپردیش کو خصوصی درجہ کیلئے درکار اقدامات کے سلسلہ میں مرکزی حکومت پیشرفت :دتاتریہ

نئی دہلی،10اگسٹ(ایجنسی) مرکزی مملکتی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ نے کہا ہے کہ آندھراپردیش کو خصوصی درجہ کیلئے درکار اقدامات کے سلسلہ میں مرکزی حکومت پیشرفت کررہی ہے ۔انہوں نے پارلیمنٹ کے احاطہ میں میڈیا ...

پاکستان نے واگھہ بارڈر پر دہشت گردانہ حملے کی وارننگ دی

اسلام آباد،10اگسٹ(ایجنسی) پاکستان نے آج الرٹ کیا ہے کہ تحریک طالبان کا فضل اللہ گروپ ہندوستان سے واگھہ سرحد پر دونوں ممالک کی طرف سے منائی جانے والی یوم آزادی کی تقریب کے دوران دہشت گردانہ حملہ کر سکت...

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو غداری سمیت نو معاملات میں ملی ضمانت

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو غداری سمیت نو معاملات میں ملی ضمانت

ڈھاکہ،10اگسٹ(ایجنسی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کی لیڈر خالدہ ضیاء کو راحت فراہم کرتے ہوئے ایک عدالت نے انہیں غداری سمیت نو معاملات می...

ریو میں صحافیوں کی بس پر حملہ، گولی چلنے کا خدشہ، کسی کو شدید چوٹ نہیں

ریو میں صحافیوں کی بس پر حملہ، گولی چلنے کا خدشہ، کسی کو شدید چوٹ نہیں

ريو دي جانيرو،10اگسٹ(ایجنسی) ریو اولمپک میں کوریج کے لئے آئے صحافیوں کی بس پر آج حملہ ہو گیا جس میں دو کھڑکیاں بری طرح ٹوٹ گئیں. ابھی یہ واضح نہیں ہوا...

مداخلت کو روکنے کے لئے جدید سیکورٹی آلات لگائے گی حکومت

نئی دہلی،9اگسٹ(ایجنسی) مرکزی حکومت نے منگل کو لوک سبھا میں بتایا کہ ہندوستان پاکستان سرحد پر سرحد پار سے دراندازی کو روکنے کے لئے جدید سیکورٹی آلات لگائے گی.وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایوان میں ایک س...

ریلوے کل سے غریبوں کیلئے آرام دہ دین دیال کوسروس شروع کرے گی

نئی دہلی، 9 اگست (یو این آئی) ہندوستانی ریلوے غریبوں کیلئے پینے کے صاف پانی، موبائل چارجر مشتمل دین دیال کوچ کل سے پٹریوں پر اتارنے والی ہے۔پہلا دین دیال کوچ دہلی کے آنند وہار سے گورکھپور کے درمیان چل...

ریپبلکن سینیٹر کولنز ٹرمپ كو ووٹ نہیں دیں گی

واشنگٹن، 09 اگست (رائٹر) امریکہ کے مین صوبے کی سینیٹر سوسن کولنز نے کہا ہے کہ صدر کے عہدے کے لئے وہ ریپبلکن امیدوار اور اپنے اتحادی ڈونالڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹنگ نہیں کریں گی۔محترمہ کولنز نے کہا، ’’یہ ہ...

اتھوپیا میں ہوئی جھڑپوں میں سو افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 9 اگست (یو این آئی) افریقی ملک اتھوپیا کے مختلف حصوں میں مظاہرین اور سلامتی دستوں کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں اواخر ہفتہ تک کم از کم سو افراد مارے جاچکے تھے۔انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشن...

ترکی میں بغاوت معاملے میں 16 ہزار افراد گرفتار

استنبول، 9 اگست (رائٹر) ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش میں ملوث ہونے کے معاملے میں 16 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔وزیر انصاف بقیرر ووزاغ نے آج بتایا کہ گزشتہ ماہ کے ناکام فوجی انقلاب کے سلسلے میں 16...

Displaying 17911 - 17940 of 18809 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.