the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
Displaying 17761 - 17790 of 20780 total results
امریکہ نے 117 کیوبائی شہریوں کو ملک سے نکال دیا

امریکہ نے 117 کیوبائی شہریوں کو ملک سے نکال دیا

کیوبا نے کہا ہے کہ امریکہ میں ہر کیوبائی شہری کو اپنی شہریت دینے کی پالیسی کو ختم کرنے کے بعد 117 غیرمقیم شہری اپنے ملک لوٹ آئے ہیں۔کیوبا کی حکمراں ...

اسلام کو دہشت گردی کا ماخذ قرار نہیں دیا جا سکتا : جرمن چانسلر انجیلا میرکل

اسلام کو دہشت گردی کا ماخذ قرار نہیں دیا جا سکتا : جرمن چانسلر انجیلا میرکل

جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل نے بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے شرکاء پر واضح کیا کہ اسلام بطور مذہب کسی طور پر بھی دہشت گردی کا منبع و ماخذ نہیں ...

محبوبہ مفتی 23 فروری کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گی

محبوبہ مفتی 23 فروری کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گی

جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 23 فروری کو سعودی عرب روانہ ہوں گی۔سرکاری ذرائع نے بتایا محترمہ مفتی 23 فروری کو...

ڈی ایم کے ممبران کو اسمبلی سے بے دخل کرنے کا حکم ، اسمبلی کی کارروائی تین بجے تک ملتوی

ڈی ایم کے ممبران کو اسمبلی سے بے دخل کرنے کا حکم ، اسمبلی کی کارروائی تین بجے تک ملتوی

وزیراعلی ای کے پلانی سوامی کے تحریک اعتماد پیش کرنے کے بعد غیر معمولی ہنگامہ کے درمیان تمل ناڈواسمبلی اسپیکر پی دھنپال نے آج ایوان کی کارروائی می...

حافظ سعید کا نام فورتھ شیڈول میں شامل

حافظ سعید کا نام فورتھ شیڈول میں شامل

پنجاب حکومت نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید اور ان کے ایک قریبی ساتھی قاضی کاشف سمیت ان کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کے نام انسداد دہشت گردی...

مصر میں بم دھماکے میں پانچ فوجی ہلاک

مصر میں بم دھماکے میں پانچ فوجی ہلاک

مصر کے شمالی سینائی صوبے میں آج سڑک کنارے رکھے گئے بم کی زد میں آکر کم از کم پانچ فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔طبی اور سیکورٹی ذرائع نے یہ اطلاع ...

کولمبیا کی فوج کا منشیات کی اسمگلنگ روکنے کا عزم

کولمبیا کی فوج کا منشیات کی اسمگلنگ روکنے کا عزم

کولمبیا کی فوج منشیات کی اسمگلنگ اور بڑھتے تشدد کو روکنے کے ارادے سے ملک میں سرگرام جرائم پیشہ گروہوں سے نمٹنے کے لئے اپنی کوششوں کو اور تیز کرے ...

چین شمالی کوریا کے ساتھ چھ فریقی مذاکرات کے لئے پرامید

چین شمالی کوریا کے ساتھ چھ فریقی مذاکرات کے لئے پرامید

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے آج کہا کہ چین شمالی کوریا کے ساتھ اقوام متحدہ قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والے پیانگ یانگ کے ہتھیار پروگرام پر روک ل...

سابق رکن پارلیمنٹ محمد شہاب الدین کو سیوان سے بیور جیل لایا گیا

سابق رکن پارلیمنٹ محمد شہاب الدین کو سیوان سے بیور جیل لایا گیا

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے دبنگ لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ محمد شہاب الدین کو آج علی الصبح سیوان جیل سے پٹنہ کی سینٹرل جیل بیورلایا گیا۔پولیس ذر...

فن لینڈ، ہم جنس پرستوں کے مابین شادی کے خلاف پٹیشن نامنظور

فن لینڈ، ہم جنس پرستوں کے مابین شادی کے خلاف پٹیشن نامنظور

فن لینڈ،17فروری(ایجنسی) فن لینڈ کی پارلیمان نے ہم جنس پرستوں کے مابین شادی کے قانون کی توثیق کر دی ہے۔ آج بروز جمعہ رائے شماری میں 120 ارکان نے اس قان...

بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں ڈیڑھ کروڑ کسان مقروض ، یوپی میں قرض معافی کا وعدہ

بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں ڈیڑھ کروڑ کسان مقروض ، یوپی میں قرض معافی کا وعدہ

وزیر اعظم نے اترپردیش کے ووٹروں سے وعدہ کیا ہے کہ بی جے پی کی حکومت بنتے ہی وہ سب سے پہلے چھوٹے کسانوں کے قرض معاف کریں گے۔ تاہم جن ریاستوں میں بی...

سات مسلم ممالک سے امریکہ آنے پر پابندی سے متعلق حکم میں تبدیلی کریں گے ڈونالڈ ٹرمپ

سات مسلم ممالک سے امریکہ آنے پر پابندی سے متعلق حکم میں تبدیلی کریں گے ڈونالڈ ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سات مسلم اکثریت والے ملکوں سے امریکہ آنے پر پابندی لگانے سے متعلق سفرپر پابندی کے ایگزیکٹو میں جلد ہی تبدیلی کریں گے۔ ج...

اقوام متحدہ نے پاکستان میں درگاہ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

اقوام متحدہ نے پاکستان میں درگاہ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیرس نے پاکستان کی ایک درگاہ میں کل ہوئے خودکش حملے کی سخت مذمت کی ۔مسٹر گٹیرس کے ترجمان نے آج یہاں جاری ایک بی...

اگر مالوہ کے چار دیہات کے 297 بنا ٹائلٹ والے گھروں کو نہیں ملیں گی سرکاری سہولیات

اگر مالوہ کے چار دیہات کے 297 بنا ٹائلٹ والے گھروں کو نہیں ملیں گی سرکاری سہولیات

اگر مالوہ ضلع کے چار گاؤں کے 297 ایسے کنبوں کو سرکاری سہولیات نہیں ملیں گی جن کے گھر میں بیت الخلا نہیں ہیں۔ضلع کے ڈونگر گاؤں ۔سویت خورد اور موڑی کا گ...

ہند وستان کے دورے میں 1971 کے شہداء کے اعزاکوشیخ حسینہ اعزاز پیش کریں گی

ہند وستان کے دورے میں 1971 کے شہداء کے اعزاکوشیخ حسینہ اعزاز پیش کریں گی

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے آئندہ مارچ اپریل میں ہندوستان کے سرکاری دورے پر آنے کا پورا امکان ہے اور وہ 1971 کے بنگلہ دیش جدوجہد آزادی ک...

ٹرمپ سفر پر پابندی کے حکم میں تبدیلی کریں گے

ٹرمپ سفر پر پابندی کے حکم میں تبدیلی کریں گے

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سات مسلم اکثریت والے ملکوں سے امریکہ آنے پر پابندی لگانے سے متعلق سفرپر پابندی کے ایگزیکٹو میں جلد ہی تبدیلی کریں گے۔ ...

شادی میں 5 لاکھ روپے سے زیادہ خرچ کرنے پر لگے گا جرمانہ

شادی میں 5 لاکھ روپے سے زیادہ خرچ کرنے پر لگے گا جرمانہ

نئی دہلی،16فروری(ایجنسی) شادی بیاہ میں ہونے والی فضول خرچی کو روکنے کے لئے نیا قانون بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے. اب شادیوں میں خرچ پر لگام لگ سکتا ہے...

سعودی: طوفان کے دوران گیس اسٹیشن پر بجلی گر گئی

سعودی: طوفان کے دوران گیس اسٹیشن پر بجلی گر گئی

سعودی عرب،16فروری(ایجنسی) سعودی عرب کے علاقے ابھا میں طوفان بادو باراں کے دوران میں ایک گیس اسٹیشن پر بجلی گری ہے جس سے اس کو آگ لگ گئی اور محکمہ شہری...

یمن: صنعاء میں بمباری، آٹھ خواتین، ایک بچہ ہلاک

یمن: صنعاء میں بمباری، آٹھ خواتین، ایک بچہ ہلاک

یمن،16فروری(ایجنسی) یمن میں گزشتہ شب بمباری کے نتیجے میں آٹھ خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے۔ یمنی دارالحکومت صنعاء کے قریب یہ بمباری جنازے کے لیے جمع ...

منی پور انتخابات: 20 کلومیٹر سائیکل چلا کر نامزدگی بھرنے پہنچیں اروم شرمیلا

منی پور انتخابات: 20 کلومیٹر سائیکل چلا کر نامزدگی بھرنے پہنچیں اروم شرمیلا

امپھال،16فروری(ایجنسی) سماجی کارکن اروم شرمیلا اور منی پور کے وزیر اعلی اوكرام ابوبي سنگھ نے جمعرات کو تھبل اسمبلی سیٹ سے نامزدگی کا پرچہ داخل کیا. پہ...

میانمار حکومت کا دعوی ، راکھین ریاست میں فوجی کارروائی ختم ، اقوام متحدہ نے انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیا تھا

میانمار حکومت کا دعوی ، راکھین ریاست میں فوجی کارروائی ختم ، اقوام متحدہ نے انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیا تھا

میانمار کی فوج نے ملک کی شورش زدہ راکھین ریاست میں اپنی کارروائی ختم کردینے کا دعوی کیاہے۔ وہاں چار ماہ سے اقلیتی مسلمانوں کے خلاف مہم چلائی جارہی...

جرمنی میں جاسوسی کے شبہ میں چار مساجد کے اماموں کے اپارٹمنٹس پر پولیس کے چھاپے

جرمنی میں جاسوسی کے شبہ میں چار مساجد کے اماموں کے اپارٹمنٹس پر پولیس کے چھاپے

جرمن پولیس نے چار مختلف مقامات پر واقع مساجد کے ائمہ کے گھروں پر چھایے مارے ہیں۔ ان پر جاسوسی کا شبہ ہے۔ الزام ہے کہ یہ ائمہ ترک مہاجرین اور تارکی...

ملک بھر میں لوگ چاہتے ہیں کانگریس کی حکومت :ماکن

ملک بھر میں لوگ چاہتے ہیں کانگریس کی حکومت :ماکن

کانگریس نے آج کہا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی اور مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت سے عوام پریشان ہوچکی ہے اور لوگ اب صرف دہلی ہی نہیں بلکہ پ...

قاضی رنگا پر بنائی گئی فلم کے لئے بی بی سی کو نوٹس

قاضی رنگا پر بنائی گئی فلم کے لئے بی بی سی کو نوٹس

ماحولیات او رجنگلات کی وزارت کے تحت کام کرنے والے نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی نے آسام کے قاضی رنگا ٹائیگر سینکچوری علاقہ پر کلنگ فار کنزرویشن کے...

حکومت آندھراپردیش آئی ٹی کی بڑی کمپنیوں کو شاخیں قائم کرنے کے لئے مدعو کرے گی

حکومت آندھراپردیش آئی ٹی کی بڑی کمپنیوں کو شاخیں قائم کرنے کے لئے مدعو کرے گی

حکومت آندھراپردیش آئی ٹی کی بڑی کمپنیوں کوامراوتی،تروپتی اور وشاکھاپٹنم میں اپنی شاخیں قائم کرنے کے لئے مدعو کرے گی تاکہ ریاست کے نوجوانوں اور طلب...

خلا میں ہندوستان نے تاریخ رقم کی ، بین الاقوامی میڈیا نے تعریف کی

خلا میں ہندوستان نے تاریخ رقم کی ، بین الاقوامی میڈیا نے تعریف کی

آندھرا پردیش کے شري هری كوٹا واقع ستیش دھون مرکز سے آج ایک ساتھ 104 مصنوعی سیارہ کو لانچ کرکے خلا کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے والا ہندوستا...

بغداد میں بم دھماکہ، 15 ہلاک

بغداد میں بم دھماکہ، 15 ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شیعہ اکثریتی مضافات میں آج خود کش بم دھماکے میں کم سے کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 50 دیگر زخمی ہو گئے۔سیکورٹی ذرائع نے...

یوکرین نے روس پر سائبر حملے کے نئے الزام لگائے

یوکرین نے روس پر سائبر حملے کے نئے الزام لگائے

یوکرین نے روس کے هیكروں پر حالیہ پاور گرڈ، مالیاتی نظام اور دیگر بنیادی سہولیات پر سائبر حملے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار روس کے ہیکروں ...

نیتن یاہو نے ٹرمپ سے جولان کی پہاڑیوں ہر اسرائیلی اقتدار اعلیٰ تسلیم کرنے کو کہا

نیتن یاہو نے ٹرمپ سے جولان کی پہاڑیوں ہر اسرائیلی اقتدار اعلیٰ تسلیم کرنے کو کہا

اسرائیلی وزیر اعظم منجامن نتین یاہو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ جولان کی پہاڑیوں پر اس کے قبضہ کو اس کا جائز حق تسلیم کریں ۔واضح رہے ...

وینزویلا میں سی این این کا ہسپانوی زبان کا چینل بند

وینزویلا میں سی این این کا ہسپانوی زبان کا چینل بند

کولمبیا کی حکومت نے سچ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے الزام میں امریکی چینل سی این این کی ہسپانوی زبان کی نشریات بند کر دی ہے۔وینزویلا کے ٹیلی کمیونیکیشن ...

Displaying 17761 - 17790 of 20780 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.