the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 1741 - 1770 of 21132 total results
حیدر آباد میں گروپ 1 امید واروں کے ساتھ مرکزی وزیر بنڈی سنجے کا مارچ

حیدر آباد میں گروپ 1 امید واروں کے ساتھ مرکزی وزیر بنڈی سنجے کا مارچ

حیدر آباد 19 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے نے حیدر آباد میں جی او 26 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے والے گروپ 1...

مورتی کو نقصان، بند کے دوران لاٹھی چارج

مورتی کو نقصان، بند کے دوران لاٹھی چارج

حیدر آباد 19 اکتوبر (یو این آئی) ایک عبادت گاہ میں مورتی کے تقدس کو پامال کرنے کےخلاف سکندر آباد زون میں بند بنایا گیا۔ وی ایچ پی ، بجرنگ دل اور بی جے...

تارک راما راو نے ملک کے سب سے بڑے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ کیا

تارک راما راو نے ملک کے سب سے بڑے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معائنہ کیا

حیدرآباد 19 اکتوبر (یو این آئی) بی آرایس کے کار گذار صدر و سابق وزیر تارک راما راو نے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کے قدم پر سابق وزیر اعلی چندر شیکھ...

تلنگانہ کابینہ کا اجلاس 26 اکتوبر کو ہوگا

تلنگانہ کابینہ کا اجلاس 26 اکتوبر کو ہوگا

حیدر آباد 19 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کابینہ کا اجلاس جو 23 اکتوبر کو ہونے والا تھا کی تاریخ پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ یہ اجلاس اب 26 اکتوبر کی شام وز...

وجیا کشور راہٹکر خواتین کے قومی کمیشن کی چیئرپرسن مقرر

وجیا کشور راہٹکر خواتین کے قومی کمیشن کی چیئرپرسن مقرر

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) محترمہ وجئے کشور راہٹکر کو قومی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزارت نے آ...

افغان حکومت نے حماس کے رہنما سنوار کی موت پر کیا افسوس کا اظہار

افغان حکومت نے حماس کے رہنما سنوار کی موت پر کیا افسوس کا اظہار

کابل، 19 اکتوبر (یو این آئی) افغانستان کی نگراں حکومت نے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے حکومت کے ترجمان ذبیح الل...

مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا

مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا

سری نگر،19 اکتوبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس لیڈر اور عید گاہ سے رکن اسمبلی مبارک گل نے ہفتے کو یہاں راج بھون میں جموں وکشمیر اسمبلی کے عبوری اسپیکر ...

ریاستی درجے کی بحالی: وزیر اعلیٰ آنے والے دنوں میں وزیر اعظم سے ملنے کے لئے دلی جا رہے ہیں

ریاستی درجے کی بحالی: وزیر اعلیٰ آنے والے دنوں میں وزیر اعظم سے ملنے کے لئے دلی جا رہے ہیں

سری نگر،19 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ آنے والے دنوں میں دلی جا رہے ہیں جہاں وہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق وزیر اع...

’ویسٹ‘ سے بنائیں ’ویلتھ‘، متبادل ایندھن کم کریں گے لاگت: گڈکری

’ویسٹ‘ سے بنائیں ’ویلتھ‘، متبادل ایندھن کم کریں گے لاگت: گڈکری

بھوپال، 19 اکتوبر (یو این آئی) سڑک اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے سڑک اور پل کی تعمیر سے متعلق ماہرین کو ان کے کام کے شعبے کے بارے میں تفصیل...

مہاراشٹر، جھارکھنڈ کے کسانوں کو ایم ایس پی کا صرف نصف ملا: کانگریس

مہاراشٹر، جھارکھنڈ کے کسانوں کو ایم ایس پی کا صرف نصف ملا: کانگریس

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے آج کہا کہ مودی حکومت نے مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے کسانوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے سلسلے میں ...

آرمور کے بی جے پی ایم ایل اے پر فرقہ وارانہ ریمارکس، حیدرآباد پولیس کو دھمکی دینے پر مقدمہ درج

آرمور کے بی جے پی ایم ایل اے پر فرقہ وارانہ ریمارکس، حیدرآباد پولیس کو دھمکی دینے پر مقدمہ درج

حیدرآباد،18 اکتوبر(ذرائع) تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آرمور کے ایم ایل اے راکیش ریڈی پر سکندرآباد کی متھیالما مندر میں تلنگانہ پولیس کے ا...

شرمیلا نے بس میں ٹکٹ لیکر کیا سفر،  چندرابابو کو یاد دلایا انتخابی وعدہ

شرمیلا نے بس میں ٹکٹ لیکر کیا سفر، چندرابابو کو یاد دلایا انتخابی وعدہ

امراوتی،١٨ اکتوبر(ذرائع) آندھراپردیش کی  پردیش کانگریس صدر وائی ایس شرمیلا نے جمعہ کے روز  آرٹی سی بس میں ٹکٹ خرید کر سفر کیا اور چیف منسٹر ...

اترپردیش کے ضمنی انتخابات میں مجلس  لے گی حصہ، اسدالدین اویسی

اترپردیش کے ضمنی انتخابات میں مجلس لے گی حصہ، اسدالدین اویسی

حیدرآباد،١٨ اکتوبر (ذرائع) اے آئی ایم آئی ایم پارٹی صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ بیرسٹراسد الدین اویسی نے کہاکہ اتحاد کے حوالے سے بات چیت مکمل ہو ...

سپریم کورٹ نے بے نامی لین دین سے متعلق 2022 کا فیصلہ واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے بے نامی لین دین سے متعلق 2022 کا فیصلہ واپس لے لیا

نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سال 2022 کا اپنا فیصلہ آج واپس لے لیا، جس میں بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 1988 کی دفعہ 3(2) کو غیر آئینی قرا...

مہاراشٹر میں حکومت نے عوام کے 10,000 کروڑ روپے ڈکار لئے : کانگریس

مہاراشٹر میں حکومت نے عوام کے 10,000 کروڑ روپے ڈکار لئے : کانگریس

نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کی حکومت نے ضابطوں میں تبدیلی کرکے ٹیکس دہندگان کی جیبیں کاٹ لی ہیں اور ان کے 10,000 کر...

مرمو ملاوی پہنچیں

مرمو ملاوی پہنچیں

نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو الجزائر، موریطانیہ اور ملاوی کے اپنے سرکاری دورے کے آخری مرحلے میں جمعرات کو ملاوی کی راجدھانی لیلونگ...

جی ایچ ایم سی کے نئے کمشنر ایلم برتی نے سنبھالا عہدہ

جی ایچ ایم سی کے نئے کمشنر ایلم برتی نے سنبھالا عہدہ

 حیدرآباد،17 اکتوبر(ذرائع) آئی اے ایس عہدیدارڈاکٹرایلم برتی نے کمشنرگریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے طورپر عہدہ سنبھال لیا۔انہوں ...

آئی سی ٹی نے حسینہ کے خلاف جاری کیا گرفتاری وارنٹ

آئی سی ٹی نے حسینہ کے خلاف جاری کیا گرفتاری وارنٹ

ڈھاکہ ، 17 اکتوبر (یو این آئی) بنگلہ دیش میں بین الا قوامی فوجداری ٹریبونل (آئی سی ٹی) نے جمعرات کو معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف جولائی اگست میں ...

ایم آئی ایم لیڈر امتیاز جلیل ناندیڑ سے ضمنی الیکشن کر سکتے ہیں

ایم آئی ایم لیڈر امتیاز جلیل ناندیڑ سے ضمنی الیکشن کر سکتے ہیں

ممبئی 17 اکتوبر : (یو این آئی) ایم آئی ایم لیڈر امتیاز جلیل نے ناندیڑلوک سبھا ضمنی انتخابلڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمنی انتخاب کے ساتھ وہ اور نگ آباد س...

امید ہے کہ مرکزی سرکار بہت جلد ریاستی درجہ بحال کرے گی: فاروق عبد الله

امید ہے کہ مرکزی سرکار بہت جلد ریاستی درجہ بحال کرے گی: فاروق عبد الله

سری نگر 17 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کی شام کو کہا کہ مرکزی حکومت کو جلد از جلد ریاست کا درج...

فاکس نیوز کے ساتھ کملا کا انٹرویو محض بکواس ہے : ٹرمپ

فاکس نیوز کے ساتھ کملا کا انٹرویو محض بکواس ہے : ٹرمپ

واشنگٹن، 17 اکتوبر (یو این آئی) سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امید وار ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے نائب صدر اور ڈیمو کریٹک پارٹی کی صد...

وزیر اعلیٰ سینی نے تیرہ وزراء کے لیا ساتھ حلف

وزیر اعلیٰ سینی نے تیرہ وزراء کے لیا ساتھ حلف

چنڈی گڑھ، 17 اکتوبر (یو این آئی) ہریانہ کے وزیر اعلی نائب سنگھ سینی نے جمعرات کو 13 وزراء کے ساتھ حلف لیا۔ گورنر بنڈارو دتات زارود تا تریہ نے و نے وزی...

کھڑگے، راہل، پرینکا نے عظیم شاعر والمیکی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

کھڑگے، راہل، پرینکا نے عظیم شاعر والمیکی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے عظیم شاعر والمیکی ک...

دنیا کو جنگ میں نہیں بدھ میں حل ملے گا : مودی

دنیا کو جنگ میں نہیں بدھ میں حل ملے گا : مودی

نئی دہلی، 17 ستمبر ( یو این آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ پوری دنیا کو مہاتما بدھ کی تعلیمات کو اپناتے ہوئے امن کے راستے پر چلنا چاہئے، کیو...

حیدر آباد ڈسٹرکٹ کانگریس پارٹی لیڈروں کا جائزہ اجلاس

حیدر آباد ڈسٹرکٹ کانگریس پارٹی لیڈروں کا جائزہ اجلاس

حیدر آباد 16 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت کا نگریس کے ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون میں صدر ریاستی کانگریس مہیش کمار گوڑ کی صدارت میں حیدر آب...

مسجد میں جے شری رام کا نعرہ لگانا جرم نہیں، مذہبی جذبات کو کیسے ٹھیس پہنچی: کرناٹک ہائی کورٹ

مسجد میں جے شری رام کا نعرہ لگانا جرم نہیں، مذہبی جذبات کو کیسے ٹھیس پہنچی: کرناٹک ہائی کورٹ

بنگلورو، 16 اکتوبر (یو این آئی) کر ناٹک ہائی کورٹ نے بدھ کو مسجد کے اندر جے شری رام کے نعرے لگانے پر دولوگوں کے خلاف درج فوجداری مقدمہ کو خارج کر دیا۔...

دہلی والوں کا کام روکنے کے لیے مجھے جیل بھیجا گیا: کیجریوال

دہلی والوں کا کام روکنے کے لیے مجھے جیل بھیجا گیا: کیجریوال

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے آج کہا کہ دہلی والوں کے کام کو روکنے کے لئے انہیں جیل بھیجاگیا ت...

ہندوستان کے نئے قوانین نے سائنسی اور اخلاقی تحقیق کو فروغ دیا: انوپریہ

ہندوستان کے نئے قوانین نے سائنسی اور اخلاقی تحقیق کو فروغ دیا: انوپریہ

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت انوپریہ سنگھ پٹیل نے آج کہا کہ ہندوستان کے نئے قواعد اور ضابطے کے عمل نے عالم...

ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ

ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد، 16 اکتوبر (یو این آئی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ایس سی او کانفرنس کے اعلامیے میں ...

وارانسی سے دین دیال اپادھیائے جنکشن تک ریلوے لائن پر دریائے گنگا پر ریلوے برج اور روڈ پل کی منظوری

وارانسی سے دین دیال اپادھیائے جنکشن تک ریلوے لائن پر دریائے گنگا پر ریلوے برج اور روڈ پل کی منظوری

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) حکومت نے بدھ کو وارانسی سے دین دیال اپادھیائے جنکشن تک ریلوے لائن پر دریائے گنگا پر ایک ریلوے برج اور سڑک پل کی تعمیر...

Displaying 1741 - 1770 of 21132 total results
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.