the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 16651 - 16680 of 21560 total results

چوطرفہ تنقید کے بعد برطانیہ کے اسکول نے حجاب پر سے پابندی ہٹائی

لندن۔ برطانیہ کے ایک اسکول نے بچیوں کے حجاب پہننے پر روک کو لے کر چوطرفہ تنقید ہونے کے بعد اپنے اس فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔ مشرقی لندن کے نیوھیم علاقے میں واقع سینٹر سٹیفنز  11 سال سے کم عمر کی ل...

مصر، اردن اور اسرائیل جائیں گے امریکی نائب صدر

مصر، اردن اور اسرائیل جائیں گے امریکی نائب صدر

دبئی/20جنوری(ایجنسی) امریکی نائب صدر مائیک پینس ہفتے کے روز سے مشرق وسطی کے چار روزہ دورے کا آغاز کر رہے ہیں۔ وہ مصر، اردن اور اسرائیل جائیں گے۔ دسمبر...

ترکی میں سیاحوں کی بس کا حادثہ، ایک درجن کے قریب ہلاک

ترکی میں سیاحوں کی بس کا حادثہ، ایک درجن کے قریب ہلاک

ترکی/20جنوری(ایجنسی) ترکی کے وسطی صوبے اسکیشہر (eskisehir) میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم گیارہ افراد کی موت واقع ہو گئی ہے۔ حادثے کا شکار ہو...

برطانیہ مکمل طور پر یوروپی یونین کے ساتھ تجارت کے حق میں: تھریسا مے

برطانیہ مکمل طور پر یوروپی یونین کے ساتھ تجارت کے حق میں: تھریسا مے

برلنبرطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے نے کہا ہے کہ ان کا ملک مکمل طور پر يوروپي یونین کے ساتھ آزاد تجارت کرنے کے حق میں ہے۔ ایک جرمن اخبار نے محترمہ تھریس...

امریکہ نے اب فلسطین کو دی جانے والی 45 ملین ڈالر کی غذائی امداد پر لگائی روک ، گزشتہ ماہ ہی کیا تھا وعدہ

امریکہ نے اب فلسطین کو دی جانے والی 45 ملین ڈالر کی غذائی امداد پر لگائی روک ، گزشتہ ماہ ہی کیا تھا وعدہ

واشنگٹن: امریکہ نے غذائی امداد کے طورپر فلسطین کو دی جانے والی 45 ملین ڈالر کی مدد پر روک لگا دی ہے، جس کا وعدہ اس نے گزشتہ ماہ کیا تھا۔ یہ اطلاع امری...

شمالی یورپ شدید طوفان کی زد میں، آٹھ افراد ہلاک

شمالی یورپ شدید طوفان کی زد میں، آٹھ افراد ہلاک

شمالی یورپ کے ممالک میں شدید طوفان کی زد میں ہیں، جہاں چلنے والی تندوتیز ہواؤں کی زد میں آ کر اب تک کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔جرمنی اور نیدرل...

سال 2017 اب تک کاتیسرا سب سے زیادہ گرم سال  : ناسا

سال 2017 اب تک کاتیسرا سب سے زیادہ گرم سال : ناسا

واشنگٹن، 19 جنوری :- امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ فطرت کے ساتھ انسانوں کی چھیڑ چھاڑ اتنی بڑھ گئی ہے کہ اس سے زمین کا درجہ حرارت مسلسل بڑھتا ہ...

امریکہ نے  فلسطین کو ملنے والی 45 ملین کی مدد روک دی

امریکہ نے فلسطین کو ملنے والی 45 ملین کی مدد روک دی

واشنگٹن، 19 جنوری (رائٹر) امریکہ نے غذائی امداد کے طورپر فلسطین کو دی جانے والی 45 ملین ڈالر کی مدد پر روک لگا دی ہے، جس کا وعدہ اس نے گزشتہ ماہ کیا ت...

ملیشیائی  جہاز ایم 122 کی ایمرجنسی لینڈنگ

ملیشیائی جہاز ایم 122 کی ایمرجنسی لینڈنگ

سڈنی، 19 جنوری (رائٹر) سڈنی سے كولالمپور کے لئے پرواز بھر نے والی ایک ملیشیائی جہاز ایم 122 کو تکنیکی خرابی کے سبب یہاں ہنگامی حالات میں اتارا گیا۔ہوا...

قازقستان: مسافر بس میں لگی خوفناک آگ، 52 افراد ہلاک

قازقستان: مسافر بس میں لگی خوفناک آگ، 52 افراد ہلاک

نئی دہلی/18جنوری(ایجنسی) قازقستان میں ایک مسافر بس میں چہارشنبہ کو آگ لگ جانے سے اس میں سوار 52 افراد ہلاک ہوگئے. یہ معلومات کو ایشیائی ممالک کے ایمرج...

مہاراشٹر: بریانی  کھانے سے مدرسے کے 26 بچے بیمار، 5 کی حالت سنگین

مہاراشٹر: بریانی کھانے سے مدرسے کے 26 بچے بیمار، 5 کی حالت سنگین

ممبئی/18جنوری(ایجنسی) بھیونڈی علاقے میں واقع ایک مدرسے میں چہارشنبہ کی رات بریانی کھانے کے بعد 26 بچوں کی طبعیت خراب ہوگئی- بیمار بچوں کو فورا ہاسپٹل ...

میکسیکو: دنیا کی سب سے بڑی سیلابی غاروں کا سلسلہ دریافت

میکسیکو: دنیا کی سب سے بڑی سیلابی غاروں کا سلسلہ دریافت

میکسیکو/18جنوری(ایجنسی) میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان کے علاقے میں ساڑھے تین سو کلو میٹر طویل غاروں کا سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔ یہ اب تک دریافت ہونے وا...

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی جاں بحق

رملہ/18جنوری(ایجنسی) اسرائیلی سکیورٹی فوسز نے گزشتہ ہفتے ایک ربی کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے میں مشتبہ طور پر ملوث ایک فلسطینی کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائی...

کانگریس نے کہا حکومت سرحد کی حفاظت میں ناکام

کانگریس نے کہا حکومت سرحد کی حفاظت میں ناکام

نئی دہلی/18جنوری(ایجنسی) کانگریس نے ڈوکلام علاقے میں چینی فوج کے ذریعہ ایک بڑا فوجی ٹھکانہ بنانے کے سلسلے میں آرہی میڈیا رپورٹس اور سیٹیلائٹ تصویروں ...

اسرائیل کے خلاف عالمگیر تحریک چلانے اور تمام معاہدے منسوخ کرنے کا عندیہ

اسرائیل کے خلاف عالمگیر تحریک چلانے اور تمام معاہدے منسوخ کرنے کا عندیہ

رملہ۔ فلسطین کی مرکزی کونسل نے ایکزیکیٹو کمیٹی کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کا اختیارسونپا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کونسل نے اسرائیل کے غاصب...

سعودی عرب مسلم ملکوں کو دھوکہ دے رہا ہے: خامنہ ای کا الزام

سعودی عرب مسلم ملکوں کو دھوکہ دے رہا ہے: خامنہ ای کا الزام

تہران۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کر کے اسلامی ممالک کو دھوکہ دیا...

امریکی حمایت کے بغیر چھ ماہ سے زیادہ نہیں چل سکتی فوج: غنی

امریکی حمایت کے بغیر چھ ماہ سے زیادہ نہیں چل سکتی فوج: غنی

واشنگٹن، 18 جنوری :- افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنی حکومت کے مکمل طور پر امریکہ پر انحصار ہونے کی بات کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ بغیر حمایت کے افغان ...

سعودی عرب کو مکہ اور مدینہ کا سیاسی استعمال نہ کرنے دیں گے

سعودی عرب کو مکہ اور مدینہ کا سیاسی استعمال نہ کرنے دیں گے

غالب اکیڈیمی میں تنظیم علماء اور اسلام کے زیر اہتمام ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد ‘ کثیرتعدادمیں لوگوں نے شرکت کینئی دہلی۔گذشتہ کئی ماہ سے اندرونی خلفشا...

فلسطین کے لئے دی جانے والی امریکی امداد کی کٹوتی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

فلسطین کے لئے دی جانے والی امریکی امداد کی کٹوتی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

واشنگٹن۔ امریکہ کے ذریعہ فلسطینیوں کے لئے کروڑوں ڈالر کی امداد روک دئیے جانے پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطاب...

بٹ کوائن کی قیمت دس ہزار ڈالر سے کم ہو گئی

بٹ کوائن کی قیمت دس ہزار ڈالر سے کم ہو گئی

دسمبر 2017 کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ بٹ کوائن کی قیمت دس ہزار امریکی ڈالر سے کم ہوگئی ہے۔کریپٹو کرنسیوں کی قیمت کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ کوائن ڈیشک ...

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی: معاہدے کے بارے میں چار بڑے خدشات

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی: معاہدے کے بارے میں چار بڑے خدشات

بنگلہ دیش اور میانمار کی حکومتوں کے درمیان ایسے افراد کے بارے میں معاہدہ طے پایا ہے جنھیں وہ تسلیم کرتی ہیں نہ کرنا چاہتی ہیں: وہ ہیں روہنگیا افرادمیا...

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے جنین شہر میں فائرنگ سے فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے جنین شہر میں فائرنگ سے فلسطینی جاں بحق

رملہ۔ فلسطین میں مغربی کنارے کے جنین شہر میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کی جس میں کم از کم ایک فلسطینی شخص کی موت ہو گئی۔ فلسطین کے صحت حکام اور مقامی ل...

بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی رضاکارانہ ہو: انٹونیو گٹیرس

بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی رضاکارانہ ہو: انٹونیو گٹیرس

اقوام متحدہ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی"رضاکارانہ" ہونا چاہئے۔ مسٹر گٹیر...

دہشت گردانہ حملہ کے لئے گنزارسكي مجرم قرار

دہشت گردانہ حملہ کے لئے گنزارسكي مجرم قرار

نیویارک ،18 جنوری (رائٹر) امریکہ کی ایک عدالت نے 11 ستمبر 2001 میں امریکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں القاعدہ کی مدد کرنے کی پاداش میں کرسچین گنزارس...

سفارتخانہ فوری  منتقلی سے   ڈونلڈ ٹرمپ  کا انکار

سفارتخانہ فوری منتقلی سے ڈونلڈ ٹرمپ کا انکار

واشنگٹن ،18 جنوری( رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج کہا کہ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کو پورا کرنے میں ابھ...

شام میں  نئی فوج یا  بارڈر سیکورٹی فورس نہیں تیار کر رہے ہیں: امریکہ

شام میں نئی فوج یا بارڈر سیکورٹی فورس نہیں تیار کر رہے ہیں: امریکہ

واشنگٹن 18 جنوری (رائٹر) امریکہ کی وزارت دفاع نے کہا کہ ترکی کی طرف سے داخلی سیکورٹی کے لئے شامی کردوں کے ساتھ فوجیوں کو تربیت دینے کی امریکی منصوبوں ...

کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں دو ہندوستانی بہینں شریک

کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں دو ہندوستانی بہینں شریک

ریاض/17جنوری(ایجنسی) سعودی دارالحکومت ریاض کے مشرق میں واقع الدہناء کے صحرا کے جنوب میں ان دنوں سالانہ کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول جاری ہے۔ رواں برس اس...

تھائی لينڈ کی طرف سے

تھائی لينڈ کی طرف سے 'اسمارٹ ويزے' جاری کرنے کا اعلان

تھائی لينڈ/17جنوری(ایجنسی) تھائی لينڈ کی حکومت اونچی آمدنی والے دنيا بھر کے پيشہ ورانہ افراد کے ليے چار چار سال کے 'اسمارٹ ويزے' جاری کرنے کا ارادہ رک...

تائیوان میں زلزلہ کے جھٹکے

تائیوان میں زلزلہ کے جھٹکے

تائپے/17جنوری(ایجنسی) تائیوان کی راجدھانی تائپے میں آج زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گے جس سے عمارتیں ہل گئیں لیکن جان و مال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے...

صدر امریکہ دوسرے طبی معائنے میں

صدر امریکہ دوسرے طبی معائنے میں 'مکمل طور سے فٹ'

واشنگٹن/17جنوری(ایجنسی) گزشتہ ہفتہ ہونے والے ٹسٹ کے بعد اب دوسری جانچ کے بعد امریکی صدر کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طبی معائنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ...

Displaying 16651 - 16680 of 21560 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.