the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
Displaying 16291 - 16320 of 21618 total results
ملیشیا میں ’فیک نیوز‘ جرم قرار‘ چھ سال قید کی سزا مقرر

ملیشیا میں ’فیک نیوز‘ جرم قرار‘ چھ سال قید کی سزا مقرر

کوالالمپور۔ ملیشیا کی پارلیمنٹ نے جھوٹی خبروں( فیک نیوز)کو جرم قراردینے کا قانون منظور کرلیا ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھ سال تک قید کی سزا دی ...

اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات ’ناقابل معافی غلطی‘: خامنہ ای

اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات ’ناقابل معافی غلطی‘: خامنہ ای

تہران:ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کی کوشش ’ناقابل معافی غلطی ‘ ہو گی۔ان کا یہ بیان سعو...

افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 25دہشتگرد ہلاک

افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 25دہشتگرد ہلاک

کابل ....  افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 4 دہشت گردوں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائیاں ننگرہار، کپیسا، غزنی، پکتیا، ف...

فیس بک کا اعتراف: کیمبرج انالٹیكا نے8.7 کروڑافراد کے ڈیٹا کا کیا غلط استعمال

فیس بک کا اعتراف: کیمبرج انالٹیكا نے8.7 کروڑافراد کے ڈیٹا کا کیا غلط استعمال

سان فرانسسکو۔  سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک نے تسلیم کیا ہے کہ برطانوی سیاسی کنسلٹنسی کمپنی کیمبرج انالٹیكا نے آٹھ کروڑ 70 لاکھ سے زائد فیس بک صارف...

سعودی عرب میں کئی دہائیوں کے بعد 18 اپریل سے کھلے گا سنیما ہال

سعودی عرب میں کئی دہائیوں کے بعد 18 اپریل سے کھلے گا سنیما ہال

ریاض۔  سعودی عرب میں تقریبا چار دہائی کے بعد دارالحکومت ریاض میں پہلا سینما گھر آئندہ 18 اپریل کو کھل جائے گا۔  دنیا میں سینما گھروں کی سب س...

رام لیلا میدان میں مسلم خواتین کاطلاق بل کے خلاف مظاہرہ

رام لیلا میدان میں مسلم خواتین کاطلاق بل کے خلاف مظاہرہ

نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) مجوزہ تین طلاق بل کے خلاف آج یہاں رام لیلا میدان میں مسلم خواتین نے پر امن اور خاموش مظاہرہ کیا ۔آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ...

چندرا بابونائیڈو سے اروند کجریوال کی ملاقات

چندرا بابونائیڈو سے اروند کجریوال کی ملاقات

نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے آج یہاں آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو سے م...

انڈیانا ائیرپورٹ پر دوہوائی جہازوں کے آپس میں ٹکرانے سے لگی آگ

انڈیانا ائیرپورٹ پر دوہوائی جہازوں کے آپس میں ٹکرانے سے لگی آگ

ماریون۔ شمال مشرقی علاقے کے انڈیانا ائیرپورٹ پر ایک حادثہ پیش آیا جس میں دوہوائی جہاز آپس میں ٹکرائے۔ایک سے دوسرا ہوائی جہاز ٹکرایا اور دونوں میں آگ ل...

میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج تعینات کرنیکا اعلان

میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج تعینات کرنیکا اعلان

 واشنگٹن....امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا عزم کیا ہے کہ ملک کے جنوب میں واقع میکسیکو کی سرحد کی حفاظت کےلئے وہ امریکی فوج تعینات کریں گے۔ وا...

یو ٹیوب ہیڈ کوارٹرز فائرنگ: 5زخمی، حملہ آور خاتون ہلاک

یو ٹیوب ہیڈ کوارٹرز فائرنگ: 5زخمی، حملہ آور خاتون ہلاک

کیلیفورنیا .... کیلیفورنیا کے شہر سین برونو میں یوٹیوب کے ہیڈ آفس میں سفید فام مسلح خاتون کی فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ...

امریکہ اور اسرائیل شام میں مداخلت کر رہے ہیں، روحانی

امریکہ اور اسرائیل شام میں مداخلت کر رہے ہیں، روحانی

تہران..... ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں مداخلت کر رہے ہیں۔ ترکی روانہ ہونے سے قبل گفتگو کرتے ...

بیٹے کے بیان پر شاہ سلمان نے پیش کی وضاحت، فلسطین پر سعودی موقف کا کیا اعلان

بیٹے کے بیان پر شاہ سلمان نے پیش کی وضاحت، فلسطین پر سعودی موقف کا کیا اعلان

ریاض۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے فلسطینی ریاست کی حمایت سے متعلق مملکت کے ٹھوس اور مضبوط موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔ پیر کی رات امر...

حکومت نے فرضی خبروں سے متعلق اعلان واپس لیا

حکومت نے فرضی خبروں سے متعلق اعلان واپس لیا

نئی دہلی/3اپریل(ایجنسی) اطلاعات و نشریات کی وزارت نے فرضی خبریں دینے پر صحافیوں کی منظوری ختم کرنے سے متعلق اعلان آج واپس لے لیا۔وزارت نے یہ اعلان کل ...

انتخابی مہم: پھر کرناٹک پہنچے راہل گاندھی

انتخابی مہم: پھر کرناٹک پہنچے راہل گاندھی

شیوموگا (کرناٹک)،3اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے کرناٹک میں 12 مئی کو ہونے والے اسمبلی الیکشن کی تشہیری مہم کے لئے آج یہاں سے اپنے پانچویں د...

ایران نے اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی مذمت کی

ایران نے اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی مذمت کی

دبئی۔ ایران نے فلسطینیوں کے خلاف حالیہ اسرائیلی تشدد کو ایک 'غیر انسانی کارروائی‘' قرار دیتے ہوئے اس کی سخت تنقید کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم نے ایرا...

سعودی اتحادی فورس کے یمن کے حدیدہ میں فضائی حملے میں 12 افراد ہلاک

سعودی اتحادی فورس کے یمن کے حدیدہ میں فضائی حملے میں 12 افراد ہلاک

حدیدہ۔ یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں سعودی اتحادی فورس کے فضائی حملے میں سات بچوں سمیت 12 شہری ہلاک ہوگئے ۔ ڈاکٹروں اور عینی شاہدین نے یہ اطلاع دی۔ ڈاکٹر...

اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

واشنگٹن۔ سعودی عرب کے اصلاح پسند ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے۔ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمی...

تیل کی قیمتوں میں جلد راحت نہیں، پیٹرولیم وزیر نے کی جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کی وکالت

تیل کی قیمتوں میں جلد راحت نہیں، پیٹرولیم وزیر نے کی جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کی وکالت

نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) حکومت نے پیر کے روز مہنگے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں فوری کسی بھی طرح کی کٹوتی سے انکار کر دیا ہے- بین الاقوامی بازار میں حال ہی ...

نیلسن منڈیلا کی بیوی ونی مادِکیزیلا منڈیلا کا انتقال

نیلسن منڈیلا کی بیوی ونی مادِکیزیلا منڈیلا کا انتقال

افریقہ/2اپریل(ایجنسی) جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی رہنما ونی منڈیلا 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔یہ خبر ان کے معاون نے دی...

بی جے پی آر ایس ایس کے ڈی این اے میں شامل ہے دلتوں کا استحصال:راہول

بی جے پی آر ایس ایس کے ڈی این اے میں شامل ہے دلتوں کا استحصال:راہول

نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا ...

چینی خلائی اسٹیشن

چینی خلائی اسٹیشن 'تیانگونگ' کا ملبہ بالآ خر جنوبی بحرالکاہل میں گرا

بیجنگ/2اپریل(ایجنسی) چین اور امریکہ سے موصول ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ناکارہ چینی خلائی اسٹیشن زمین کے فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی زیادہ تر...

کسی بھی حد تک جا سکتی ہوں دلتوں کے حقوق کے لیے: ساوتری بائی پھولے

کسی بھی حد تک جا سکتی ہوں دلتوں کے حقوق کے لیے: ساوتری بائی پھولے

لکھنؤ/2اپریل(ایجنسی) ریزویشن بچاو ریلی کی کامیابی سے پر جوش بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی ) کی رہنما سوتری بائی پھولے نے آج کہا کہ دلتوں کے احترام اور ...

فرانس، شام میں فوجی بھیجنے سے باز رہے،ترکی

فرانس، شام میں فوجی بھیجنے سے باز رہے،ترکی

استنبول ....  ترکی نے کہا ہے کہ فرانس شام میں اپنے فوجی بھیجنے سے باز رہے۔ ترک وزیر دفاع  نے کہا ہے کہ اگر فرانس نے شام میں اپنے فوجیوں کی ت...

چین کا امریکہ پر تجارتی تحفظ کے اقدامات منسوخ کرنے پر زور

چین کا امریکہ پر تجارتی تحفظ کے اقدامات منسوخ کرنے پر زور

بیجنگ ... چین کی وزارت تجارت امریکا پر زور دیا  ہے کہ وہ عالمی تجارتی تنظیم کے اصولوں کے خلاف اٹھائے جانے والے تجارتی تحفظ کے اقدامات منسوخ کرے ا...

کویت میں 2 بسوں میں تصادم،7 ہندوستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

کویت میں 2 بسوں میں تصادم،7 ہندوستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

کویت سٹی۔  کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارہ کے مطابق کویت کے جنوبی علاقے میں برجا...

امریکہ میں بسنے کی خواہش رکھنے والوں کو ٹرمپ کی نا،میکسکو کے ساتھ کاروبار ختم کرنے کی دھمکی

امریکہ میں بسنے کی خواہش رکھنے والوں کو ٹرمپ کی نا،میکسکو کے ساتھ کاروبار ختم کرنے کی دھمکی

امریکی صدر نے میکسکو کے ساتھ امیگریشن پالیسی اور کاروبار سمجھوتہ ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔یہ امریکہ میں مستقل طور پر بسنے کی خواہش رکھنے والے میکسکن لو...

چھ سال بعد ملالہ یوسف زئی نے اپنی سرزمین پر رکھا قدم تو چھلک پڑے آنسو

چھ سال بعد ملالہ یوسف زئی نے اپنی سرزمین پر رکھا قدم تو چھلک پڑے آنسو

نوبل انعام یافتہ اور پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے لئے پرزور طریقہ سے آواز بلند کرنے والی 20 سالہ ملالہ یوسف زئی 6 سالوں کے ایک طویل وقفہ کے بعد پاک...

کرناٹک اور چھتیس گڑھ میں کانگریس کے نئے سکریٹری مقرر

کرناٹک اور چھتیس گڑھ میں کانگریس کے نئے سکریٹری مقرر

نئی دہلی/31مارچ(ایجنسی) کانگریس نے تنظیم میں نوجوان چہروں کو اہمیت دینے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کرناٹک اور چھتیس گڑھ کے انچارج جنرل سکریٹریوں کے ...

اسپائس جیٹ کی ایئر ہوسٹس کا الزام، کپڑے اتروا کر ہورہی ہے چیکنگ

اسپائس جیٹ کی ایئر ہوسٹس کا الزام، کپڑے اتروا کر ہورہی ہے چیکنگ

نئی دہلی/31مارچ(ایجنسی) اسپائس جیٹ ایئر لائنز کی ایئر ہوسٹس نے سیکوریٹی عملہ پر مبینہ طور پرانکے کپڑے اتروا کر سیکویرٹی جانچ کرنے کا الزام لگایا ہے- ا...

ملالہ یوسف زئی کا اپنے آبائی شہر کا دورہ

ملالہ یوسف زئی کا اپنے آبائی شہر کا دورہ

مینگورہ، 31 مارچ (رائٹر) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ يوسف زئی نے آج پاکستان کے سوات وادی میں اپنے آبائی شہر کا دورہ کیا۔طالبان م شدت پسندوں کی گولی لگن...

Displaying 16291 - 16320 of 21618 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.