the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) راجدھانی دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر ماسک کو دوبارہ لازمی کر دیا گیا ہے اور عوامی مقامات پر اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب 500 روپے کا جرمانہ ادا کرنا



پڑے گا۔

جمعہ کو دہلی حکومت کی طرف سے ماسک پہننے کے بارے میں باضابطہ احکامات جاری کیے گئے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ دہلی میں عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کو 500 روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.