the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سینٹیاگو 16 نومبر (سپوتنك) بولیویا کے كوچابامبا میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں پانچ افراد کی موت ہو گئی۔
مقامی اخبار پیزنا-7نے جمعہ کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے سابق صدر ایوومورالیز کے استعفی کے بعد خود کو عبوری صدر کا اعلان کرنے والی جينن آنیزکے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر آنسو گیس کے گولے داغے اور انہیں حراست میں لے لیا۔ اخبار نے بتایا کہ مظاہرین کی موت گولی لگنے کی وجہ سے ہوئی تاہم پولیس نے کہا ہے کہ اس نے مظاہرین پر گولیاں نہیں چلايي بلکہ انہیں کھدیڑنے کے لئے



صرف کیمیائی مادہ کا استعمال کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر گولیاں چلانے کے لئے فوج کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
قابل غور ہے کہ بولیویا میں جاری احتجاج و مظاہرہ کے درمیان مسٹر مورالیز اور نائب صدر الوارو گارسیا لنیرا نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ وہ گذشتہ ہفتہ کے روز سے میکسیکو میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ مسٹر مورالیز کے انتخابات میں دوسری بار فاتح رہنے کے بعد 20 اکتوبر سے وہاں احتجاجو مظاہرہ ہو رہے ہیں۔ بولیویا کی اپوزیشن پارٹی نے انتخابی نتائج میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے اسے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.