the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 14671 - 14700 of 18080 total results
مرکزی وزارت داخلہ 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو جموں وکشمیر سے باہر نکالنے کی تیاری میں

مرکزی وزارت داخلہ 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو جموں وکشمیر سے باہر نکالنے کی تیاری میں

مرکزی وزارت داخلہ جموں وکشمیر میں غیر قانونی طور پر رہنے والے روہنگیا مسلمانوں کو در بدر کرنے سے متعلق ریاستی حکومت کی بھیجی گئی ایک تجویز پر غ...

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ، مصر کی مدد کرے گا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ، مصر کی مدد کرے گا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کی مدد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کل یہاں مصر کے رہنم...

بہار کے ضلع نوادہ میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ، آتشزنی

بہار کے ضلع نوادہ میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ، آتشزنی

بہار کے ضلع نوادہ میں آج پوسٹر پھاڑنے کے معاملے میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہو گئی۔ ضلع مجسٹریٹ منوج کمار نے یہاں بتایا کہ نوادہ شہر تھا...

کسانوں کے قرض معاف کرنے پر جلد ہوگا فیصلہ: کیشو پرساد

کسانوں کے قرض معاف کرنے پر جلد ہوگا فیصلہ: کیشو پرساد

اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے آج کہا کہ ریاستی حکومت نے اپنے ' منشور'کے مطابق کام کرنا شروع کر دیا ہے اور اس ترتیب میں جلد ہی کس...

عمان کے وزیر خارجہ کی انصاری، مودی سے ملاقات

عمان کے وزیر خارجہ کی انصاری، مودی سے ملاقات

عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علاوي بن عبداللہ نے آج یہاں نائب صدر حامد انصاری، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کرکے دو طرف...

سنگاپور نے ہندستانی امام کو ملک بدر کیا

سنگاپور نے ہندستانی امام کو ملک بدر کیا

سنگاپورمیں ایک ہندستانی امام کو یہودی اور عیسائیوں کے خلاف منفی تبصرے کی وجہ سے ملک چھوڑنے کے لئے کہا گیا ہے۔میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق 47 سالہ نلا محم...

روس میں میٹرو ٹرین میں خودکش دھماکہ میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 11

روس میں میٹرو ٹرین میں خودکش دھماکہ میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 11

روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں دو میٹرو اسٹیشنوں کے مابین ایک ٹرین میں کل ہوئے ایک خودکش دھماکہ میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔روس کی انٹرفیک...

ہندوستانی تجارتی جہاز کو صومالیہ میں قزاقوں نے ہائی جیک کیا

ہندوستانی تجارتی جہاز کو صومالیہ میں قزاقوں نے ہائی جیک کیا

بوساسو ، (صومالیہ)،3اپریل(ایجنسی) صومالیہ میں انسداد بحری قزاقی ایجنسی کے سابق سرکار ی اہلکار نے آج بتایا کہ صومالیہ کے ساحل پر بحری قزاقوں نے ایک ہند...

مرکزی حکومت آر ٹی آئی قانون کو ختم کررہی ہے: کانگریس

مرکزی حکومت آر ٹی آئی قانون کو ختم کررہی ہے: کانگریس

نئی دہلی،3اپریل(ایجنسی) کانگریس نے آج الزام لگایا کہ مودی حکومت حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کو ختم کرنے کی درپے ہے جس کی تمام سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ب...

اجمیر درگاہ دھماکے میں سادھوی پرگیہ اور اندریش کمار کے خلاف ثبوت نہیں: NIA

اجمیر درگاہ دھماکے میں سادھوی پرگیہ اور اندریش کمار کے خلاف ثبوت نہیں: NIA

نئی دہلی،3اپریل(ایجنسی) اجمیر درگاہ پر سال 2007 میں ہوئے بم دھماکے کے معاملے میں قومی جانچ ایجنسی (NIA) نے ایک بار پھرآر ایس ایس کارکن اندریش کمار، سا...

ایران نے 15 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کیا، وزیر خارجہ نے ٹویٹ کر کے دی معلومات

ایران نے 15 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کیا، وزیر خارجہ نے ٹویٹ کر کے دی معلومات

نئی دہلی،3اپریل(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ ایران نے 15 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے جنہیں گزشتہ سال ان کی بحرینی کشتیوں کے سا...

لمبی قانونی جنگ کے بعد ملک کی پہلی ہجڑا سب انسپکٹر بنی یاشینی

لمبی قانونی جنگ کے بعد ملک کی پہلی ہجڑا سب انسپکٹر بنی یاشینی

نئی دہلی،3اپریل(ایجنسی) ملک اور دنیا میں transgender ہجڑا کو دیے جانے والے حقوق کو لے کر جہاں مختلف قسم کی بحث جاری ہے. اس معاملے پر ہمارے ملک میں مخت...

شوہر نے فون پر دیا طلاق، CM یوگی کے پاس فریاد لے کر پہنچی مسلمان عورت

شوہر نے فون پر دیا طلاق، CM یوگی کے پاس فریاد لے کر پہنچی مسلمان عورت

لكھنؤ،3اپریل(ایجنسی) اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے پاس آج ایک مسلمان عورت اپنے بچوں کے ساتھ پہنچی.اس عورت نے میڈیا کو بتایا کہ کس طرح اس ک...

نریندر مودی کا دورہ جموں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

نریندر مودی کا دورہ جموں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ جموں کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات حریت رہنماؤں کو گھروں کے اندر نظر بند کردیا جب کہ بی ایس ایف کے 20 ہزار سے ...

ٹرمپ کے داماد عراق کا دورہ کریں گے

ٹرمپ کے داماد عراق کا دورہ کریں گے

امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر جارید کوشنر امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین میرین جنرل جوزف ڈنفورڈ کے ساتھ...

مذاکرات سے قبل ٹرمپ نے شمالی کوریا کے معاملے میں چین پر دباؤ بنایا

مذاکرات سے قبل ٹرمپ نے شمالی کوریا کے معاملے میں چین پر دباؤ بنایا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین مذاکرات سے قبل کہا کہ چین ہمیشہ شمالی کوریا کا ساتھی رہا ہے اور انہیں اس کا (چین کا) ساتھ ملے یا نہ ملے وہ شمالی ...

چین اور سعودی عرب عسکری تعاون بڑھانے پر متفق

چین اور سعودی عرب عسکری تعاون بڑھانے پر متفق

چین اور سعودی عرب دوطرفہ اور عسکری تعلقات کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والے اتفاق پر عمل درآمد کے لیے...

مالی حکومت سے اسلامی تنظیموں سے گفت و شنید کی اپیل

مالی حکومت سے اسلامی تنظیموں سے گفت و شنید کی اپیل

صدر ابراہیم ابو بکر کیتا کی صدارت میں یہاں جاری امن مذاکرات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مالی حکومت کو یہاں امن بحال کرنے کیلئے سرگرم دو اسلامی گ...

تبدیلی مذہب سے غلط فہمی پیدا ہو سکتی ہے: دلائی لامہ

تبدیلی مذہب سے غلط فہمی پیدا ہو سکتی ہے: دلائی لامہ

تبتیوں کے اعلی مذہبی رہنما دلائی لامہ نے تبدیلی مذہب پر اپنا اختلاف ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی مذہب سے شخص کے ذہن میں الجھن پیدا ہو سکتا ہے۔...

وزیر اعظم مودی نے بھارت کی سب سے بڑی روڈ ٹنل کو قوم کے نام وقف کیا

وزیر اعظم مودی نے بھارت کی سب سے بڑی روڈ ٹنل کو قوم کے نام وقف کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی سہ پہر کو جموں خطہ کے ضلع ادھم پورہ میں کشمیر شاہراہ پر بنائی گئی بھارت کی سب سے بڑی روڑ ٹنل کو قوم کے نام وقف ...

سعودی عرب کو منتقل کئے جانے والے جزیروں کے معاملے پر عدالت کا یوٹرن

سعودی عرب کو منتقل کئے جانے والے جزیروں کے معاملے پر عدالت کا یوٹرن

مصر کی ایک عدالت نے سعودی عرب کو دو جزیروں کی منتقلی کے فیصلے میں یوٹرن لیتے ہوئے پہلے کے فیصلے کو باطل قرار دیا ہے۔مصری عدالت نے اس معاملے میں اس سے ...

سیمرتی ایرانی کا پیچھا کر رہے تھے 4 طالب علم، وزیر نے پولیس بلا کر پکڑوایا

سیمرتی ایرانی کا پیچھا کر رہے تھے 4 طالب علم، وزیر نے پولیس بلا کر پکڑوایا

نئی دہلی،یکم اپریل(ایجنسی) دہلی کے چانکیہ پوری علاقے میں مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی نے چار لڑکوں کے خلاف شکایت دی ہے. چاروں لڑکوں پر الزام ہے کہ وہ اپنی...

بے فکر ہوکر کروائیں لائن ریلوے ٹکٹ بک، 30 جون تک کوئی سروس چارج نہیں

بے فکر ہوکر کروائیں لائن ریلوے ٹکٹ بک، 30 جون تک کوئی سروس چارج نہیں

نئی دہلی،یکم اپریل(ایجنسی) آن لائن ٹرین ٹکٹ بک کرانے والوں کے لئے خوشخبری ہے، آن لائن ٹرین ٹکٹ اب 30 جون تک سروس ٹیکس سے آزاد رہیں گے. حکومت نے ڈیجیٹل...

انڈونیشیا: لینڈ سلائیڈنگ سے ایک درجن کے قریب ہلاکتیں

انڈونیشیا: لینڈ سلائیڈنگ سے ایک درجن کے قریب ہلاکتیں

انڈونیشیا،یکم اپریل(ایجنسی) انڈونیشی ڈیزاسٹر مینیجمینٹ ادارے کے مطابق جاوا کے قریبی جزیرے میں گرنے والے مٹی کے تودے کی زد میں آ کر کم از کم گیاہ افراد...

جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں مظاہرین نے پارلیمنٹ میں آگ لگا دی

جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں مظاہرین نے پارلیمنٹ میں آگ لگا دی

بیونس آئرس،یکم اپریل(ایجنسی) جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں صدر هوریسیو كارٹیس کے دوبارہ انتخاب لڑنے کی اجازت کے سلسلے میں خفیہ ووٹنگ کی مخالفت میں مظا...

16ریاستوں میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے چھاپے

16ریاستوں میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے چھاپے

نئی دہلی،یکم اپریل(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی ایک سے زیادہ ٹیموں نے آج ملک بھر میں ت300 سے زیادہ شیل کمپنیوں پر چھاپے مارے ۔انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ...

فرینکفرٹ ایئر پورٹ پر تحقیقات کے نام پر ہندوستانی خاتون سے کپڑے اترانے کو کہا گیا

فرینکفرٹ ایئر پورٹ پر تحقیقات کے نام پر ہندوستانی خاتون سے کپڑے اترانے کو کہا گیا

بنگلور،یکم اپریل(ایجنسی) 30 سال کی ہندوستانی خاتون شروتی بسپپاShruthi Basappa بنگلور سے آئس لینڈ ہوائی سفر کر رہی تھی جب فرینکفرٹ ایئر پورٹ پر سکیورٹی...

کولکتہ کے بازار میں فروخت ہور ہے ہیں پلاسٹک کے انڈے، انڈے بیچنے والے گرفتار

کولکتہ کے بازار میں فروخت ہور ہے ہیں پلاسٹک کے انڈے، انڈے بیچنے والے گرفتار

کولکتہ،یکم اپریل(ایجنسی) سم میں پروٹین کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہم یہ سنتے آئے ہیں، 'سنتے تھے کہ سنڈے ہو یا مڈے، روز کھائیں انڈے'، لیکن اس خبر کو پڑ...

سری نگر میں جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ، 4 اہلکار زخمی

سری نگر میں جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ، 4 اہلکار زخمی

گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ میں ہفتہ کو 4 فوجی اہلکار اُس وقت زخمی ہوگئے جب جنگجوؤں نے پانتھہ چوک بارہمولہ شاہراہ پر فوج کے قافلے ...

آن لائن ٹرین ٹکٹ بک کرانے پر 30 جون تک نہیں لگے گا سروس چارج

آن لائن ٹرین ٹکٹ بک کرانے پر 30 جون تک نہیں لگے گا سروس چارج

آن لائن ٹرین ٹکٹ بک کرانے والوں کے لئے خوشخبری ہے۔ مرکزی حکومت نے ٹرین ٹکٹ کی آن لائن بکنگ پر سروس چارج کی معافی 30 جون تک بڑھا دی ہے۔ غور طلب ہ...

Displaying 14671 - 14700 of 18080 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.