the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
دبئی،26مئی(ایجنسی) قریب 50 سال پہلے ہندوستان چھوڑ کر پاکستان گئے اور اپنے بھائی بہنوں اور خاندان سے بچھڑے Hamza Sarkar (76) نے اپنے خاندان سے ملنے کی آس ہی چھوڑ دی تھی لیکن ان کی خوشی کا اس وقت کوئی ٹھکانہ نہیں رہا جب انہوں نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں اپنے بھائی بہنوں کو دیکھا.
حمزہ اب ایک پاکستانی شہری ہیں. وہ ابو ظہبی میں اپنے بھائی TP Mammikutty (75) اور بہن Eyyathu (85) سے ملے جو کیرالہ کے رہنے والے ہیں. اپنے بھائی سے ملنے کے لئے Mammikutty اور Eyyathu کیرالہ سے ابو ظہبی آئے جبکہ حمزہ کراچی سے یہاں آئے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.