the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 13531 - 13560 of 21563 total results
چار آئی اے ایف اہلکاروں کی ہلاکت کا معاملہ، یاسین ملک اور دیگر 6 افراد پر فرد جرم عائد

چار آئی اے ایف اہلکاروں کی ہلاکت کا معاملہ، یاسین ملک اور دیگر 6 افراد پر فرد جرم عائد

جموں، 16 مارچ (یو این آئی) جموں کی ایک ٹاڈا عدالت نے پیر کے روز سنہ 1990 میں چار انڈین ایئر فورس اہلکاروں کی ہلاکت کے مقدمے میں کالعدم تنظیم جموں وکشم...

کرونا وائرس تلنگانہ ہائی کورٹ ہفتہ میں صرف تین دن کام کرے گا

کرونا وائرس تلنگانہ ہائی کورٹ ہفتہ میں صرف تین دن کام کرے گا

حیدرآباد، 16 مارچ (یو این آئی) کروانا وایرس کے سبب تلنگانہ ہائی کورٹ نے احتیاطی اقدام کا اعلان کیاہے جس کے تحت کورٹ اب ہفتے میں تین دن پیر بدھ اور جم...

’’گھر سے کام کرنا ‘‘ضروری قرار دیا جائے گا :میونسپل کمشنر

’’گھر سے کام کرنا ‘‘ضروری قرار دیا جائے گا :میونسپل کمشنر

ممبئی ؍ 16مارچ (یو این آئی )کرونا وائرس بیماری کے خوف سے بطور احتیاط ریاستی حکومت نے نجی کمپنیوں سے اپنے ملازمین سے گھر سے کام کروانے کے جو درخواست ک...

کروناوائرس سے مہاراشٹر میں 38 افراد متاثر، وزیر اعلی نے ہنگامی میٹنگ طلب کی

کروناوائرس سے مہاراشٹر میں 38 افراد متاثر، وزیر اعلی نے ہنگامی میٹنگ طلب کی

ممبئی ، 16 مارچ (یو این آئی ) ریاست مہاراشٹر میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پان...

کورونا وائرس:بنگال میں 15اپریل تک اسکول بند رہیں گے۔200کروڑ روپے کا خصوصی فنڈ مختص:ممتا بنرجی

کورونا وائرس:بنگال میں 15اپریل تک اسکول بند رہیں گے۔200کروڑ روپے کا خصوصی فنڈ مختص:ممتا بنرجی

کلکتہ16مارچ (یواین آئی)کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرافراد کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر بنگال حکومت نے اسکولوں کو 15اپریل تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔...

کورونا وائر س کے خطرات کے مد نظر اسمبلی کابجٹ سیشن آج ہی ہوگا ختم

کورونا وائر س کے خطرات کے مد نظر اسمبلی کابجٹ سیشن آج ہی ہوگا ختم

پٹنہ 16 مارچ ( یواین آئی ) وبائی مرض کورونا کے خطرات کے مد نظر بہار اسمبلی کا بجٹ سیشن آج ہی ختم ہو جائے گا۔اسمبلی میں کاروائی شروع ہوتے ہی اسمبلی اسپ...

بینکنک کی خراب حالت کے لئے سابقہ حکومت ذمہ دار:ٹھاکر

بینکنک کی خراب حالت کے لئے سابقہ حکومت ذمہ دار:ٹھاکر

نئی دہلی،16مارچ(یو این آئی)بیکنگ نظام کی خراب حالت کے تعلق سے پیر کے روز اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان زبردست نو...

بابری مسجد انہدام ٹرائل: ملزمین سے پوچھ گچھ کے لئے24 مارچ کی تاریخ مقرر

بابری مسجد انہدام ٹرائل: ملزمین سے پوچھ گچھ کے لئے24 مارچ کی تاریخ مقرر

لکھنؤ:14 مارچ(یواین آئی)اجودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کے معاملے کی سماعت کرنے والے سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے مسجد کے انہدام کے ملزمین سے پوچھ گ...

جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دیا جائے، یونین ٹریٹری لوگوں کی توہین ہے: غلام نبی آزاد

جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دیا جائے، یونین ٹریٹری لوگوں کی توہین ہے: غلام نبی آزاد

سری نگر، 14 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے قائد غلام نبی آزاد نے جموں وکشمیر میں سیاسی لیڈران کی نظربندی کو 'ز...

کورونا کے پیش نظر پیر کو سپریم کورٹ میں صرف چھ بینچ

کورونا کے پیش نظر پیر کو سپریم کورٹ میں صرف چھ بینچ

نئی دہلی ، 14 مارچ ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے پیش نظر سپریم کورٹ میں محدود سماعت کے فیصلے کے تحت پیر کو آدھی سے بھی کم بنچ بیٹھ...

کورونا : امریکہ میں اتوار یوم دعا،50 ہلاک 10 کی حلات نازک،46 ریاستیں متاثر

کورونا : امریکہ میں اتوار یوم دعا،50 ہلاک 10 کی حلات نازک،46 ریاستیں متاثر

واشنگٹن14 مارچ [یو این آئی] کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے امریکہ میں قومی سطح پر ہنگامی صورتحال کے نفاذ کیساتھ کل اتوار کو قومی یومِ دعا منانے کا ا...

کورونا سے متاثر خاتون ذیابیطس،ہائی بلڈ پریشرمیں بھی مبتلا تھی

کورونا سے متاثر خاتون ذیابیطس،ہائی بلڈ پریشرمیں بھی مبتلا تھی

نئی دہلی،14مارچ(یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے دوسری موت کا معاملہ دارالحکومت دہلی کا ہے اور جس بزرگ خاتون کی اس سے موت ہوئی ہے،وہ ...

پٹرول۔ ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ عوام کے ساتھ ناانصافی: کانگریس

پٹرول۔ ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ عوام کے ساتھ ناانصافی: کانگریس

نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت کم ہونے پر اس کا فائدہ صارفین کو دینے کے بجائے حکومت کے آج پٹرول اور ...

اناوعصمت دری متاثرہ کے والد کے قتل معاملہ میں سینگر کو دس برس کی سزا

اناوعصمت دری متاثرہ کے والد کے قتل معاملہ میں سینگر کو دس برس کی سزا

نئی دہلی، 13مارچ (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو اناو عصمت دری متاثرہ کے والد کی حراست میں موت معاملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے ن...

کورونا سے نمٹنے کےلئے سخت قدم ضروری:راہل- پرینکا

کورونا سے نمٹنے کےلئے سخت قدم ضروری:راہل- پرینکا

نئی دہلی،13مارچ(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس انفیکشن پھیلنے سے ملک میں خط...

گورنر نے مدھیہ پردیش کے چھ وزرا کو برخاست کیا

گورنر نے مدھیہ پردیش کے چھ وزرا کو برخاست کیا

بھوپال، 13 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کملناتھ کی سفارش پر آج گورنر لال جی ٹنڈن نے ریاست کے چھ وزرا کو کابینہ سے برخاست کردیا مسٹر کملنا...

پہلوخان قتل کے معاملہ میں دونابالغ قصورواروں کو تین سال کی سزا

پہلوخان قتل کے معاملہ میں دونابالغ قصورواروں کو تین سال کی سزا

الور،13مارچ (یواین آئی)راجستھان کے الور میں پیش آئے پہلوخان قتل معاملہ میں جوینائل جسٹس بورڈ نے آج دونابالغ قصورواروں کوتین تین سال کے لیے جوینائل ہوم...

ذات کی بنیاد پر مردم شماری کرانے کا مطالبہ

ذات کی بنیاد پر مردم شماری کرانے کا مطالبہ

نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی)لوک سبھا میں کچھ اراکین نے ذات کی بنیاد پر مردم شماری کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں کمزورطبقوں کے ل...

’آیشمان بھارت یوجنا‘ کا فائدہ خواتین اٹھا رہی ہیں:ایرانی

’آیشمان بھارت یوجنا‘ کا فائدہ خواتین اٹھا رہی ہیں:ایرانی

نئی دہلی،13مارچ(یواین آئی)خواتین و اطفال کے بہبود کی مرکزی وزیرسمریتی ایران نے کہا ہے کہ’ آیشمان بھارت یوجنا‘ کے تحت ملک کی ایک کروڑ سے زیادہ خواتین...

دہلی فسادات 2020 کی عدالتی تحقیقات کروائے حکومت: آنندشرما

دہلی فسادات 2020 کی عدالتی تحقیقات کروائے حکومت: آنندشرما

نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے دہلی فسادات کو ایک منظم سازش قرار دیتے ہوئے جمعرات کوراجیہ سبھا میں کہا کہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں ان کی ع...

دہلی تشدد روکنے میں پولس ناکام : اپوزیشن

دہلی تشدد روکنے میں پولس ناکام : اپوزیشن

نئی دہلی، 12 مارچ (یواین آئی) راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن جماعتوں نے الزام لگایا کہ دہلی میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد کے دوران پولیس اپنی ذمہ داری انجام دین...

نامناسب نمبرپلیٹس۔384معاملات درج کئے گئے:کمشنرپولیس حیدرآباد

نامناسب نمبرپلیٹس۔384معاملات درج کئے گئے:کمشنرپولیس حیدرآباد

حیدرآباد۔12مارچ (یو این آئی)کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے ٹووہیلرس کی نمبرپلیٹس کے ایک حصہ کو پولیس کے چالانات سے بچنے کے لئے چھپانے کے واقعات پر...

سندھیا کی راج ناتھ سنگھ اور شاہ سے ملاقات

سندھیا کی راج ناتھ سنگھ اور شاہ سے ملاقات

نئی دہلی، 12 مارچ (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے والے جیوتی رادتیہ سندھیا نے جمعرات کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر...

دگوجے آج راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

دگوجے آج راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

بھوپال، 12 مارچ ( یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ آج مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے اپنا پرچہ نا مزدگی داخل کر...

کول انڈیا کو مضبوط بنایا جائے گا: پرہلاد جوشی

کول انڈیا کو مضبوط بنایا جائے گا: پرہلاد جوشی

نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا نے کوئلہ کان کی الاٹمنٹ میں غیر ملکی کمپنیوں کو بولی میں شامل ہونے کی اجازت دینے والے آرڈیننس کی جگہ پر لائے...

ترقی کو رفتار دینے کے لئے ذات پر مبنی مردم شماری ناگزیر:اکھلیش

ترقی کو رفتار دینے کے لئے ذات پر مبنی مردم شماری ناگزیر:اکھلیش

لکھنؤ:11 مارچ(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ترقی کے عمل کو رفتار دینے کے لئے ذات پر مبنی مردم شماری ہونی چاہئے م...

جلد ہی تلنگانہ کے گروکل اسکولس میں خالی ملازمتوں کو پُر کیاجائے گا:وزیر کے ایشور

جلد ہی تلنگانہ کے گروکل اسکولس میں خالی ملازمتوں کو پُر کیاجائے گا:وزیر کے ایشور

حیدرآباد۔11مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر سماجی بہبود کے ایشور نے کہا ہے کہ جلد ہی ریاست کے گروکل اسکولس میں خالی ملازمتوں کو پُر کیاجائے گا۔انہوں ن...

پرانا شہر حیدرآباد میں جلد ہی میٹرو پروجیکٹ مکمل کیاجائے گا:وزیرتارک راماراو

پرانا شہر حیدرآباد میں جلد ہی میٹرو پروجیکٹ مکمل کیاجائے گا:وزیرتارک راماراو

حیدرآباد۔11مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے واضح کیا ہے کہ پرانا شہر حیدرآباد میں جلد ہی میٹرو پروجیکٹ مکمل کیا...

تلنگانہ اسمبلی کا محاصرہ کرنے کی کوشش۔ اے بی وی پی کے کارکنوں پر پولیس لاٹھی چارج

تلنگانہ اسمبلی کا محاصرہ کرنے کی کوشش۔ اے بی وی پی کے کارکنوں پر پولیس لاٹھی چارج

حیدرآباد۔11مارچ (یو این آئی)تلنگانہ اسمبلی کا محاصرہ کرنے اے بی وی پی کی کوشش آج ناکام بنادی گئی تاہم اس احتجاج کے نتیجہ میں کچھ دیر کیلئے تلنگانہ اسم...

رام ناتھ ٹھاکر اور ہری ونش پھر بنائے گئے جے ڈی یوکے راجیہ سبھا امیدوار

رام ناتھ ٹھاکر اور ہری ونش پھر بنائے گئے جے ڈی یوکے راجیہ سبھا امیدوار

پٹنہ 11 مارچ ( یواین آئی) بہار میں حزب اقتدار جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) نے ایک بار پھر مسٹر رام ناتھ ٹھاکر اور مسٹر ہری ونش کو راجیہ سبھا امیدوار ب...

Displaying 13531 - 13560 of 21563 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.