حیدرآباد24نومبر(یواین آئی)تمل ناڈو کے وزیراعلی سے ملاقات کرنے کے لئے آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم کے ایک شخص نے پیدل 450کیلومیٹر کا سفر طئے 
کیا۔
وہ جلد ہی پڑوسی ریاست کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن سے ملاقات کرے گا۔
ضلع کے راجم گاوں سے تعلق رکھنے والا شیکھر روزانہ اجرت پر کام کرنے والا ایک مزدور ہے۔