: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دمشق، 8 جون (اسپوتنک) شام میں ادلب کے جنگ بندی والے علاقے ( ڈی اسکیلیشن زون) جبهة النصرہ دہشت گرد گروپ نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 بار گولی باری کی۔
روسی وزارت دفاع
نے فیس بک پر جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔
شام میں حزب اختلاف کی صلح کی وزارت کے مرکز نے ایک بریفنگ میں کہا ’’ادلب کے سیز فائر زون میں دہشت گرد گروپ جبهة النصرہ کی جانب سے 45 حملےدرج کیے گئے۔