the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 13201 - 13230 of 18190 total results
گولی باری میں جوانوں کے شہید ہونے سے محبوبہ مفتی افسردہ

گولی باری میں جوانوں کے شہید ہونے سے محبوبہ مفتی افسردہ

سری نگر، 5 فروری' جموں و کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے پاکستانی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے جموں کے راجوری میں لائن آف کنٹرول کے پاس...

وزیراعظم کناڈا 17 فروری سے ہندوستان دورے پر

وزیراعظم کناڈا 17 فروری سے ہندوستان دورے پر

اوٹاوا/3فروری(ایجنسی) کناڈاکے وزیر اعظم Justin Trudeau جسٹن ٹروڈوآئندہ 17سے 23فروری تک ہندستان کا دورہ کریں گے ۔سرکاری ذرائع کےمطابق مس...

کشمیری طلباء پر کئے گئے حملے سے افسردہ ہیں محبوبہ اور عمر

کشمیری طلباء پر کئے گئے حملے سے افسردہ ہیں محبوبہ اور عمر

سرینگر/3فروری(ایجنسی) ہریانہ کے مهیندرگڑھ میں کشمیری طلباء پر ہوئے حملےپر جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے ایگزیکٹو...

مودی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کا افتتاح کرنے پہنچے

مودی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کا افتتاح کرنے پہنچے

گواہاٹی،3فروری '  وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ پہلی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس ’ایڈوانٹیج آسام‘ کا افتتاح کرنے کے لئے آج یہاں پہنچے۔مسٹر مودی خصوص...

ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پر انتیس خواتین گرفتار

ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پر انتیس خواتین گرفتار

ایران/2فروری(ایجنسی) ایرانی حکام نے رواں ہفتے کے دوران پبلک مقامات پر حجاب نہ کرنے پر کم از کم انتیس خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان ...

لندن کی ایک مسجد پر حملہ کرنے والے کو 43 برس کی سزا

لندن کی ایک مسجد پر حملہ کرنے والے کو 43 برس کی سزا

لندن/2فروری(ایجنسی) لندن کی ایک عدالت نے لندن کے شمالی علاقے میں ایک مسجد کے نمازیوں پر وین چڑھانے والے مجرم کو 43 برس کی قید سزا کا حکم سنایا ہے۔ اڑت...

بوفورس کیس۔ سی بی آئی نے اپیل دائر کی

بوفورس کیس۔ سی بی آئی نے اپیل دائر کی

نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) بوفورس توپ رشوت کیس میں اپیل نہیں دائر کرنے کے اٹار نی جنرل کے کے وینوگوپال کے مشورے کے چند دنوں بعد سی بی آئی نے آج اس معاملے...

چین: شنگھائی میں وین ہجوم پر چڑھ گئی،کئی زخمی

چین: شنگھائی میں وین ہجوم پر چڑھ گئی،کئی زخمی

چین/2فروری(ایجنسی) چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ شنگھائی شہر میں ایک وین پیدل چلنے والوں کی بھیڑ سے ٹکرا گئی اور اس واقعے میں 18 افراد زخمی ہوگئے ...

دہشت گردی کے الزامات سے بری ہوئے مالدیپ کے  سابق صدر محمد نشید

دہشت گردی کے الزامات سے بری ہوئے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید

مالدیپ/2فروری(ایجنسی) مالدیپ کے سابق صدر کو دہشت گردی کے الزامات سے بری کرنے کے بعد ان کے شائقین میں ایک طرف خوشی کی لہر ہے تو دوسری جانب سیاسی سرگرمی...

فرانس 2 ہیلی کاپٹرس حادثے کا شکار، 5 ہلاک

فرانس 2 ہیلی کاپٹرس حادثے کا شکار، 5 ہلاک

فرانس/2فروری(ایجنسی) فرانس میں دو آرمی ٹریننگ ہیلی کاپٹرس کے آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فرانس کے یہ دونوں ہیلی کاپٹرز ایک آرمی فلائٹ...

کانگریس ممبر اسمبلی ہیمنت کٹارے کے خلاف آبروریزی کا کیس درج

کانگریس ممبر اسمبلی ہیمنت کٹارے کے خلاف آبروریزی کا کیس درج

بھوپال/2فروری(ایجنسی) کانگریس رکن اسمبلی ہیمنت کٹارے کے خلاف یہاں پولیس نے ایک لڑکی کی شکایت پر عصمت دری کا معاملہ درج کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ لڑکی کی م...

جلی کٹو کا مستقبل سپریم کورٹ کی آئینی بینچ طے کرے گی

جلی کٹو کا مستقبل سپریم کورٹ کی آئینی بینچ طے کرے گی

نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے جلی کٹو کو اجازت دینے سے متعلق قانون میں ترمیم کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضی کو آج آئینی بنچ کے سپرد...

کردباغیوں کے حملیہ میں ترکی کے تین فوجیوں کی موت، سات زخمی

کردباغیوں کے حملیہ میں ترکی کے تین فوجیوں کی موت، سات زخمی

استنبول،2فروری (رائٹر) کردباغیوں نے ترکی کے حقاری صوبہ اور شمالی عراق میں تعینات فوجیوں کو نشانہ بناکر الگ الگ حملے کئے جس میں ترکی کے تین فوجیوں کی م...

ٹرمپ 23فروری کو ٹرنبل سے ملاقات کریں گے

ٹرمپ 23فروری کو ٹرنبل سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن،2فروری (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 23فروری کو وہائٹ ہاوس میں آسٹریلیائی وزیراعظم میلکم ٹرنبل سے ملاقات کریں گے۔وہائٹ ہاوس نے آج ایک بیان جا...

محمود عباس سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے

محمود عباس سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے

اقوام متحدہ،2فروری (رائٹر) فلسطین کے صدر محمود عباس 20فروری کو ہونے والی اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی ماہانہ میٹنگ سے خطاب کریں گے۔سلامتی کونسل کی اس م...

پاکستان امریکہ کے ساتھ اچھے رشتوں کا خواہشمند :خان

پاکستان امریکہ کے ساتھ اچھے رشتوں کا خواہشمند :خان

اسلام آباد، 2فروری :- پاکستان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ فوجی مدد پر روک لگانے کے باوجود اس کے (امریکہ کے) ساتھ مثبت رشتے جاری رکھنے پر زور دی...

نئی دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ

نئی دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ

نئی دہلی/1فروری(ایجنسی) دہلی میں سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں کی بجٹ سیشن میں مرکز کے خلاف متحدہ حکمت عملی بنانے کے لیے میٹنگ ...

امریکہ نے حماس سربراہ اسلماعیل ہانیہ کو دہشت گردوں کی لسٹ میں ڈالا

امریکہ نے حماس سربراہ اسلماعیل ہانیہ کو دہشت گردوں کی لسٹ میں ڈالا

واشنگٹن/1فروری(ایجنسی) امریکا نے فلسطینی جماعت حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا نام دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے م...

ایئر ہوسٹس کو حجاب کی پابندی کے احکامات:انڈونیشیا

ایئر ہوسٹس کو حجاب کی پابندی کے احکامات:انڈونیشیا

جکارتہ/1فروری(ایجنسی) انڈونیشیا میں آچے کی صوبائی حکومت نے ملک کی تمام فضائی کمپنیوں کو احکامات دئیے ہیں کہ وہ ہوائی جہازوں میں خواتین میزبانوں کو حج...

کملا داس ثریاکوگوگل کے ڈوڈل کا خراج عقیدت

کملا داس ثریاکوگوگل کے ڈوڈل کا خراج عقیدت

ممبئی/1فروری(ایجنسی) مشہور مصنفہ کملا داس بھی مادھوی کٹی کے طور پر بھی مشہور تھیں، 1976 میں آج ہی کے دن'مائی اسٹوری'کا اجرا عمل میں آیا۔کملا داس 31مار...

متحدہ عرب امارات کا مریخ پر اسپتال قائم کرنے کا منصوبہ

متحدہ عرب امارات کا مریخ پر اسپتال قائم کرنے کا منصوبہ

دبئی۔متحدہ عرب امارات میں وزارت صحت پرائیویٹ سیکٹر کی شراکت سے خلا میں ایک اسپتال قائم کرے گا جس کا مقصد نینو ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے خلا نوردو...

امریکہ کا شام کے تحفظ کی مدت 18 ماہ کیلئے بڑھانے کا فیصلہ ، 7000 شہریوں کو رکنے کی دے گا اجازت

امریکہ کا شام کے تحفظ کی مدت 18 ماہ کیلئے بڑھانے کا فیصلہ ، 7000 شہریوں کو رکنے کی دے گا اجازت

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شام کے تحفظ کی مدت کو کم سے کم 18 ماہ کے لئے بڑھائےگا اور 7000 شامی شہریوں کو اس مدت کے دوران اپنے یہاں رہنے کی اجازت ...

فیشن کی دنیا میں اب لنگی نے بنائی جگہ:خواتین میں ہورہی ہے مقبول

فیشن کی دنیا میں اب لنگی نے بنائی جگہ:خواتین میں ہورہی ہے مقبول

نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) شاہ رخ خا ن کی فلم چنئی ایکپریس کا نغمہ لنگی ڈانس تو آپنے سنا ہی ہوگا ۔اب فیشن کی دنیا میں لنگی ٹرینڈ بہت مقبول ہو رہا ہے۔نئ...

ڈیموکریٹس کی لیڈر نینسی پیلوسی ٹرمپ کے خطاب کے دوران پنے دانت صاف کرتی نظر آئی

ڈیموکریٹس کی لیڈر نینسی پیلوسی ٹرمپ کے خطاب کے دوران پنے دانت صاف کرتی نظر آئی

دبئی/31جنوری(ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات اپنا پہلا "اسٹیٹ آف یونین" خطاب کیا۔ اس موقع پر کیمرے کی آنکھ نے خاص طور پر ایوانِ نمائندگان...

برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کا چین دورہ

برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کا چین دورہ

ووہان/31جنوری(ایجنسی) برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے نے آج یہاں کہا کہ برطانیہ چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی...

دہلی سمیت پورے شمالی ہندمیں زلزلے کے جھٹکے

دہلی سمیت پورے شمالی ہندمیں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ سمیت پورے شمالی ہند میں آج زلزلے کے درمیانہ شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔محکمہ موسمیات کےمطابق دوپہ...

آگرہ- فیروز آباد میں VHP نے بنا اجازت نکالی ترنگا یاترا

آگرہ- فیروز آباد میں VHP نے بنا اجازت نکالی ترنگا یاترا

نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) یوپی کے آگرہ اور فیروزآباد میں ترنگا یاترا کو بدھ کو انتظامیہ نے بیچ میں ہی روک دیا- آگرہ میں ویشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے...

اڑیسہ میں منعقد ایک اجلاس میں وزیر اعلی نوین پٹنائیک پر پھینکے انڈے،خاتون گرفتار

اڑیسہ میں منعقد ایک اجلاس میں وزیر اعلی نوین پٹنائیک پر پھینکے انڈے،خاتون گرفتار

کٹک/31جنوری(ایجنسی) اڑیسہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائیک بالاسور میں ایک اجتماع کو خطاب کررہے تھے- تبھی ان پر انڈے پھینکے گئے، حالانکہ انڈے وزیراعلی تک نہی...

ارون جیٹلی جمعرات کو 88 ویں بجٹ پیش کریں گے

ارون جیٹلی جمعرات کو 88 ویں بجٹ پیش کریں گے

نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) ملک کے 25 ویں وزیر خزانہ ارون جیٹلی جمعرات کو ملک کے 88 ویں بجٹ پیش کریں گے ۔آزادی کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 87 عام اور ع...

شمال کوریا کے تمام  مزدور 2019 تک واپس بھیجے جائیں گے: روس

شمال کوریا کے تمام مزدور 2019 تک واپس بھیجے جائیں گے: روس

ماسکو ،31 جنوری (رائٹر) روس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کو لاگو کرتے ہوئے سال 2019 کے آخر تک شمالی کوریا کے تمام تارک وطن...

Displaying 13201 - 13230 of 18190 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.