: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کی 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے 43 لوگوں کی موت ہوئی ہے اس
کے ساتھ ہی 12,608 نئے مریض سامنے آئے اور 16,251 مریض کووڈ سے ٹھیک ہو گئے ہیں مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 208.95 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔