the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 29 نومبر (ذرائع) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں لڑکیوں سرکاری رہائشی اسکول کے 42 طلباء اور ایک ٹیچر کا کویڈ 19 مثبت آیا ہے۔
یہ کیس حیدرآباد سے تقریباً 50 کلومیٹر



دور سنگاریڈی ضلع کے موتھنگی گاؤں میں مہاتما جیوتیبا پھولے گروکل اسکول میں سامنے آئے ہیں۔
اسکول کے 491 طلبہ میں سے 261 طلبہ کا کویڈ ٹیسٹ اتوار کے روز کیا گیا۔ کل 42 طلباء متاثر پائے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.