: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 مارچ (یواین آئی) بھارت کی سب سے بڑی انٹیگریٹڈ انرجی کمپنی این ٹی پی سی لمیٹڈ نے اپنی کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی (سی ایس آر) کے تحت ملک میں تیراندازی کو فروغ دینے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طور پر 41 ویں این ٹی پی سی جونیئر قومی تیر اندازی چیمپئن
شپ آرچری ایسوسی ایشن آف انڈیا (اے اے آئی) کے ساتھ انعقاد کرنے جارہی ہے۔
اس مقابلے میں ملک بھر سے بہت سارے باصلاحیت کھلاڑی حصہ لیں گے۔
اتراکھنڈ کے دہرادون میں سروے آف انڈیا گراؤنڈ میں ہونے والا یہ مقابلہ 7 مارچ سے شروع ہوگا اور 16 مارچ کو اختتام پذیر۔