: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2اگسٹ (ایجنسی) پاکستان اور سری لنکا کی جیلوں میں ہندوستان کے بالترتیب 417 اور 15 ماہی گیر بند ہیں۔ خارجہ امور کے وزیر
مملکت وی کے سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال 27 جولائی تک کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان کی قید میں 417 اور سری لنکا کی قید 15 ہندوستانی ماہی گیر ہیں۔